mamoon rashid — جنوری 28، 2006 5:36 صبح
میں ایک نیا رکن،
آپ کی رہ نمائی اور مدد کا خواہش مند
میں دیکھا کہ فورم کے ارکان تو خاصے ماہر، علوم دینیہ ، دنیویہ اور ٹیکنک میں بھی،
میں ایسا نہیں،
شمشاد — جنوری 28، 2006 6:51 صبح
خوش آمدید
بس آتے رہیے اس محفل میں، جلد ہی آپ بھی خاصے ماہر ہو جائیں گے۔
نبیل — جنوری 28، 2006 8:10 صبح
السلام علیکم مامون الرشید (یہی نام ہے نا آپ کا؟) میں بھی آپ کو فورم پر خوش آمدید کہتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ یہاں آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔ باقی تعارف آپ سے ڈاکٹر صاحب آپ سے دریافت کر لیں گے۔
فریب — جنوری 28، 2006 11:32 صبح
مامون رشید میری طرف سے بھی آپکو خوشآمدید۔۔۔۔۔۔ توقع ہے کہ آپ اس فورم پر بہت enjoy کریں گے۔۔۔۔۔۔۔۔
محب علوی — جنوری 28، 2006 11:34 صبح
مامون آپ کا نام بہت ہی خوبصورت ہے اور میری طرف سے خوش آمدید اس فورم پر۔
ارے فکر نہ کریں آپ کا اندا کا علم اور قابلیت کیسے سب کو اور آپ کو محسوس ہو گی آپ خود دیکھتے رہ جائیں گے۔ بس شرط یہ ہے کہ باقاعدگی سے آتے جاتیں رہیں۔
الف نظامی — جنوری 28، 2006 11:37 صبح
خوش آمدید مامون ۔
زیک — جنوری 28، 2006 3:12 شام
خوشآمدید مامون۔
جہانزیب — جنوری 28، 2006 3:46 شام
خوش آمدید مامون الرشید

افتخار راجہ — جنوری 28، 2006 6:01 شام
مامون الرشید کو میری جانب سے بھی خوش آمدید
امید ہے کہ آپ آتے جاتے رہیں گے۔