نیا ساتھی

ساجد909 — جون 21، 2007 12:56 شام
Salam to every body online
محب علوی — جون 21، 2007 1:14 شام
خوش آمدید ساجد کچھ اپنا تعارف کروائیں اور اردو میں لکھنے کی بھی کوشش کریں۔
خاور بلال — جون 21، 2007 1:19 شام
خوش آمدید بھائی ساجد نائن زیرو
آپ نئے ساتھی ہیں جلدی جلدی تہنیتی پیغام سمیٹ لیں۔ ورنہ پرانے ہونے پر کسی نے گھاس نہیں ڈالنی :p
سیدہ شگفتہ — جون 21، 2007 1:20 شام
السلام علیکم
خوش آمدید !
محمد وارث — جون 21، 2007 1:30 شام
خوش آمدید جناب ساجد صاحب۔
میں دعا گو ہوؓں کہ اس فورم پر آپکا وقت اچھا گزرے۔
خیر اندیش
قیصرانی — جون 21، 2007 4:06 شام
خوش آمدید ساجد نو سو نو، کسی مشکل کی صورت میں‌ بلا تکلف رابطہ کیجئے گا
شمشاد — جون 21، 2007 4:26 شام
ساجد آپ کو محفل میں خوش آمدید۔
امید ہے آپ یہاں بہت حظ اٹھائیں گے۔
شمشاد — جون 21، 2007 4:33 شام
خاور بلال نے کہا:
خوش آمدید بھائی ساجد نائن زیرو
آپ نئے ساتھی ہیں جلدی جلدی تہنیتی پیغام سمیٹ لیں۔ ورنہ پرانے ہونے پر کسی نے گھاس نہیں ڈالنی :p

خاور بھائی ہر نئے آنے والے کو محفل کے ساتھی خوش آمدید کہتے ہیں۔ جہاں اور جیسی مدد کی ضرورت ہوتی بھر پور مدد کرتے ہیں، اور کیا کریں؟
اب یہ تو آنے والے پر منحصر ہے کہ محفل میں اپنے لیئے جگہ بنائے اور لگاتار تہینتی پیغامات سمیٹتا رہے۔
گھاس تو ویسے بھی بہت مہنگی ہے، کون کسی کو ہمہ وقت ڈالتا رہے۔
عمر سیف — جون 21، 2007 6:43 شام
خوش آمدید۔
فہیم — جون 23، 2007 7:19 صبح
خوش آمدید

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%86%DB%8C%D8%A7-%D8%B3%D8%A7%D8%AA%DA%BE%DB%8C.7057/