سر بڑی نوازش جناب میری تعلیم ماسٹر آف انفارمیشن ٹیکنالوجی مشاغل سیر و تفریح
فرذوق احمد — مئی 5، 2007 3:02 شام
جی آیاں نوں
ست بسم اللہ
خوش آمدید
اس
محفل
پر
آپ
سواگت
کرتے
ہیں
شمشاد — مئی 5، 2007 3:45 شام
فاروق بھائی بہت خوشی ہوئی جان کر۔ اردو محفل کے ایک رکن جاوید اقبال بھی جدہ میں ہی ہوتے ہیں، آجکل چھٹی منانے پاکستان گئے ہوئے ہیں۔ کیا آپ بتانا پسند کریں گے کہ آپ کی کمپنی کا : نام کیا ہے؟
کیا کاروبار ہے؟
کتنی بڑی ہے؟ سعودی عرب میں اس کی شاخیں کہاں کہاں ہیں؟
آپ کو اس کمپنی میں کام کرتے کتنا عرصہ ہو گیا ہے؟
آپ کو سعودی عرب آئے کتنا عرصہ ہو گیا ہے؟
المسافر — مئی 6، 2007 2:08 صبح
جناب ضرور بتاؤں گا۔۔۔
آپ لوگوں کہ پیار کا اور استقبال کا ممنون ہوں۔۔
میں پی آئی اے یعنی (پاکستان انٹر نیشنل ائیر لائن) میں اکاؤنٹنٹ کی جاب کرتا ہوں۔۔
تقریباً ایک سال سے۔۔
برانچز بتانے کی ضرورت ہے؟؟
جناب پیدائش یہیں کی ہے