حسن علوی — نومبر 8، 2006 11:25 صبح
السلام علیکم ساتھیو!!!
پاکستانی — نومبر 8، 2006 11:50 صبح
وعلیکم اسلام محترم حسن علوی صاحب
محفل میں خوش آمدید
مجھے لگتا ہے کہ آپ شاید محب علوی صاحب کے رشتے دار یا انہی کی معرفت یہاں آئے ہیں، بہرحال اپنا تعارف کے خانے میں جا کر اپنا تعارف کرا دیں تو زیادہ بہتر ہے۔
قیصرانی — نومبر 8، 2006 2:13 شام
وعلیکم السلام جناب، ذرا اپنا تعارف تو کرا دیں

زیک — نومبر 8، 2006 3:52 شام
خوشآمدید۔
تھریڈ تعارف کے فورم میں منتقل۔
شمشاد — نومبر 8، 2006 5:08 شام
خوش آمدید جناب علوی صاحب۔
الف عین — نومبر 8، 2006 5:30 شام
خوش آمدید حسن علوی۔
عمر سیف — نومبر 8، 2006 6:14 شام
خوش آمدید حسن
فیضان الحسن — نومبر 8، 2006 6:39 شام
وہ آئے ہمارے گھر میں خدا کی قدرت
کبھی ہم ان کو کبھی اپنی گھر کو دیکھتے ہیں
جگ جگ پدھاریں علوی صاحب
باسم — نومبر 9، 2006 3:05 صبح
خوش آمدہدعلوی صاحب بہت بہت مبارکباد
میں تو سمجھا تھا کسی رکن کے ہاں منا ہوا ہے۔

تفسیر — نومبر 9، 2006 1:09 شام
خوشآمدید حسن ۔
رضوان — نومبر 9، 2006 2:32 شام
لگتا ہے حکومتی محکمے کی تمام پیش بندیاں ناکام ہو رہی ہیں۔ نئے مہمانوں کی آمد اسی تواتر سے جاری ہے۔
اب آہی گئے ہیں تو خوش آمدید ( گھبرایے نہیں ہر نیا آنے والا اپنے حصے کا رزق ہمراہ لاتا ہے

)
سیدہ شگفتہ — نومبر 9، 2006 11:58 شام
السلام علیکم
خوش آمدید !
دوست — نومبر 10، 2006 7:55 صبح
خوش آمدید۔
اب ماشاءاللہ دو علوی ہوگئے اردو محفل پر۔
بھائی جی آتے جاتے رہیے گا۔
اور کچھ تعارف وغیرہ بھی کروا دیں تو۔۔۔۔۔۔۔
محب علوی — نومبر 10، 2006 9:10 صبح
حسن علوی کا نام تو جانا پہچانا لگ رہا ہے اگر وہی ہے جو میں نے سوچا ہے تو لطف رہے گا حسن علوی کی آمد سے ۔
خوش آمدید اور امید ہے کہ آنا جانا لگا رہے گا

پاکستانی — نومبر 10، 2006 9:23 صبح
محب بھائی چلیں آپ ہی تعارف کرا دیں نئے مہمان کا۔
شمشاد — نومبر 10، 2006 10:05 صبح
لیکن یہ نئے مہمان ہیں کہاں؟
تیشہ — نومبر 10، 2006 1:26 شام
ویلکم ،
محب علوی — نومبر 11، 2006 7:28 شام
جمعہ کے روز میں نے پیغام بھیجا تھا کہ بھائی صاحب ذرا جا کر اپنے تعارف والے دھاگے کو تو دیکھو مگر شومئی قسمت اس وقت ہی محفل کا سرور ڈاؤن ہوگیا اور کوئی پیغام پوسٹ نہ ہوسکا۔
حسن علوی ایم بی اے فنانس (Finance) انٹر نیشنل اسلامک یونیورسٹی سے کر رہے ہیں اور اردو سے دلچسپی رکھتے ہیں بلکہ ترویج کے لیے مقدور بھر کوشش بھی کرتے ہیں۔ کتابوں سے بھی دلچسپی ہے ، اس کے علاوہ گانوں اور فلموں سے بھی شغف رکھتے ہیں۔
شمشاد — نومبر 11، 2006 7:32 شام
سب صحیح لیکن یہ صاحب خود سے ہیں کہاں؟