SSKhanPTI — جولائی 11، 2015 9:13 صبح
هم کو کھو نا دینا
تجمل حسین — جولائی 11، 2015 11:30 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید۔
کچھ اپنے متعلق بھی بتائیے۔
کیا نام ہے؟
کیا کرتے ہیں؟
کہاں رہتے ہیں؟
محفل کا کیسے پتہ چلا؟
نایاب — جولائی 11، 2015 12:49 شام
محفل اردو میں دلی خوش آمدید
افضل حسین — جولائی 11، 2015 6:12 شام
خوش آمدید
SSKhanPTI — جولائی 13، 2015 3:40 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید۔
کچھ اپنے متعلق بھی بتائیے۔
کیا نام ہے؟
کیا کرتے ہیں؟
کہاں رہتے ہیں؟
محفل کا کیسے پتہ چلا؟
میرا نام سلیم خان
طالب علم
ڈیره اسماعیل خان
گوگل پر ریسرچ کرتے کرتے محفل کا پته چل گیا
تجمل حسین — جولائی 13، 2015 9:36 صبح
گوگل پر ریسرچ کرتے کرتے محفل کا پته چل گیا
ریسرچ یا سرچ؟؟؟

SSKhanPTI — جولائی 13، 2015 10:16 صبح
ھاھاھا
آپ کو سمجھ آئی یهی کافی هے
وسیے بھائی صاحب بڑھے تیز هو

تجمل حسین — جولائی 13، 2015 10:47 صبح
وسیے بھائی صاحب بڑھے تیز هو
ارے بالکل نہیں جناب۔ قسم لے لیں میں تو موٹر سائیکل سے تیز بھی نہیں بھاگ سکتا۔

آپ تو خواہ مخواہ ہی مجھے تیز کہے جارہے ہیں۔

RAZIQ SHAD — جولائی 25، 2015 6:39 شام
ہیرے کی قیمت ایک جوہری ہی بتا سکتا ہے
خالد محمود چوہدری — جولائی 25، 2015 8:20 شام
ھاھاھا
آپ کو سمجھ آئی یهی کافی هے
وسیے بھائی صاحب بڑھے تیز هو
آپ بھی "بڑھے" تیز ہو۔
خالد محمود چوہدری — جولائی 25، 2015 8:21 شام
ہیرے کی قیمت ایک جوہری ہی بتا سکتا ہے
ہیرا ؟ جوہری؟
فاروق احمد بھٹی — جولائی 26، 2015 4:48 صبح
خوش آمدید
ادب دوست — ستمبر 27، 2015 3:19 شام
خوش آمدید
خوش آمدید
یوسف سلطان — اکتوبر 1، 2015 1:49 صبح
خوش آمدید
عمر سیف — اکتوبر 1، 2015 10:48 صبح
خوش آمدید
محمد اطھر طاھر — اکتوبر 8، 2015 1:26 شام
ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں
ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم
x boy — اکتوبر 8، 2015 3:43 شام
ایسا پرندہ جو جولائی میں آیا پانی پی کر واپس نہ آیا،،، وہ نایاب ہے