ویلکم فرحت ،

تیشہ — نومبر 27، 2006 9:49 شام
ادھر آج یا کل میری سہیلی فرحت آنے کو ہے یہ
فرحت کے لئے میری طرف سے پیشیگی میں
ویلکم ہے۔
:aadab:
:chalo:
قیصرانی — نومبر 27، 2006 9:55 شام
خوش آمدید
تیشہ — نومبر 27، 2006 10:07 شام
فرحت کے لئے کچھ غبارے جھنڈی ڈھونڈ رہی تھی کچھ نہیں ملا ۔ :(
فرحت کیانی — نومبر 27، 2006 10:24 شام
بوچھی نے کہا:
ادھر آج یا کل میری سہیلی فرحت آنے کو ہے یہ
فرحت کے لئے میری طرف سے پیشیگی میں
ویلکم ہے۔
:aadab:
با
خوش رہیے
:chalo:

بہت شکریہ جناب :) آپ نے اتنے پیار سے دعوت دی تو انکار کیسے کرتی :) ایک بار پھر ویلکم کرنے کا بہت شکریہ
فرحت کیانی — نومبر 27، 2006 10:26 شام
قیصرانی نے کہا:

بیت شکریہ
فرحت کیانی — نومبر 27، 2006 10:28 شام
بوچھی نے کہا:
فرحت کے لئے کچھ غبارے جھنڈی ڈھونڈ رہی تھی کچھ نہیں ملا ۔ :(

:) چلیں اگر نہیں ملے تو میں خود ڈھونڈ کر لے آؤں گی۔ آپ پریشان نہ ہوں
تیشہ — نومبر 27، 2006 10:29 شام
آہا ، آئیے ویلکم ، میں تو کچھ تلاش کر رہی تھی کہ فرحت کے ویلکم کو کوئی غبارے لگاؤں پر ملے نہیں ۔ :(
یہاں آپکو آدھا بی ۔ایس۔ بی ملے گا :D اس لئے آپکو اجنبیت نہیں محسوس ہوگی۔
اپنا ہی گھر ہے ۔ :D
تیشہ — نومبر 27، 2006 10:32 شام
یہاں شاعری والے فورم میں آپ اپنی شاعری کا شوق پورا کریں ۔ بہت سے شاعر ہیں ۔ فرزانہ ہیں ۔ ظفری ہیں اور جنکو میں نہیں جانتی سبھی ملے جلے ہیں ۔ اب آپ کا اضافہ ہوا ۔
شمشاد — نومبر 27، 2006 11:12 شام
فرحت جی خوش آمدید اس “ محفل “ میں۔
امید تو یہی ہے کہ آپ کو یہاں بہت اچھا لگے گا۔
اس دوران اپنا تعارف تو کروا دیں۔
عبدالرحمٰن — نومبر 27، 2006 11:41 شام
خوش آمدید فرحت
دوست — نومبر 28، 2006 3:41 صبح
:welcome: :welcome: :welcome: :welcome: :welcome:
عاصم ملک — نومبر 28، 2006 5:03 صبح
فرحت صاحبہ ہم آپکو اس محفل میں خوش آمدید کہتے ہیں
عمر سیف — نومبر 28، 2006 10:36 صبح
خوش آمدید فرحت کیانی۔ :)
نوید ملک — نومبر 28، 2006 3:14 شام
خوش آمدید فرحت
شمشاد — نومبر 28، 2006 3:46 شام
فرحت صاحبہ آپکو اتنا رنگ برنگا “ خوش آمدید “ کہا جا رہا ہے لیکن آپ ہیں کہ آ ہی نہیں رہیں۔ یہ تو ناانصافی ہے ناں۔
فریب — نومبر 28، 2006 5:45 شام
خوش آمدید فرحت صاحبہ
فرحت کیانی — نومبر 28، 2006 6:14 شام
بوچھی نے کہا:
آہا ، آئیے ویلکم ، میں تو کچھ تلاش کر رہی تھی کہ فرحت کے ویلکم کو کوئی غبارے لگاؤں پر ملے نہیں ۔ :(
یہاں آپکو آدھا بی ۔ایس۔ بی ملے گا :D اس لئے آپکو اجنبیت نہیں محسوس ہوگی۔
اپنا ہی گھر ہے ۔ :D

بہیت شکریہ اور غبارے نہیں ملے تو کو ئی مسئلہ نہیں ہے ناں ۔ ہم نے آنا تھا سو ہم آ گئے :)
فرحت کیانی — نومبر 28، 2006 6:16 شام
بوچھی نے کہا:
یہاں شاعری والے فورم میں آپ اپنی شاعری کا شوق پورا کریں ۔ بہت سے شاعر ہیں ۔ فرزانہ ہیں ۔ ظفری ہیں اور جنکو میں نہیں جانتی سبھی ملے جلے ہیں ۔ اب آپ کا اضافہ ہوا ۔

جی ضرور۔ویسے بھی آپ نے فرزانہ کی اتنی تعریف کی ہے کہ مجھے ان سے ملنے کا بہت سا شوق ہوگیا ہے :)
فرحت کیانی — نومبر 28، 2006 6:19 شام
شمشاد نے کہا:
فرحت جی خوش آمدید اس “ محفل “ میں۔
امید تو یہی ہے کہ آپ کو یہاں بہت اچھا لگے گا۔
اس دوران اپنا تعارف تو کروا دیں۔

بہت شکریہ :) تعارف کے لئے اس کے علاوہ اور کچھ بھی نہیں کہ میرا نام فرحت ہے۔ ادب سے تھوڑا بہت لگاؤ ہے اور بس :)
فرحت کیانی — نومبر 28، 2006 6:25 شام
فریب نے کہا:
خوش آمدید فرحت صاحبہ
نوید ملک نے کہا:
ضبط نے کہا:
خوش آمدید فرحت کیانی۔ :)
عاصم ملک نے کہا:
فرحت صاحبہ ہم آپکو اس محفل میں خوش آمدید کہتے ہیں
دوست نے کہا:
رحمان نے کہا:

میں واقعی میں آپ سب کی بہت مشکور ہوں کہ آپ نے اتنی اچھی طرح مجھے ہیاں ویلکم کیا :)
خوش رہئے
صفحات: 1 2 3 4

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%88%DB%8C%D9%84%DA%A9%D9%85-%D9%81%D8%B1%D8%AD%D8%AA-%D8%8C.4835/