عبدالوقار خان — جولائی 29، 2017 6:35 شام
میرا نام عبدالوقار خان ہے۔ میں سکول میں ملازمت کرتا ہوں۔ میری عمر ابھی 27 سال ہے۔ مجھے پاکستانی ویب سائیٹس بہت پسند ہیں۔ اور اس لیئے میں نے اپنی ویب سائیٹ بھی بنائی ہوئی ہے۔ اور فیس بک پیج بھی ہے۔
محمدظہیر — جولائی 30، 2017 5:46 شام
وعلیکم السلام
اردو محفل میں خوش آمدید عبدالوقارخان صاحب

محمد تابش صدیقی — جولائی 30، 2017 6:00 شام
و علیکم السلام
اردو محفل فورم پر خوش آمدید
عرفان سعید — جولائی 30، 2017 8:54 شام
خوش آمدید جناب عبدالوقار خان صاحب!
یوسف سلطان — جولائی 30، 2017 11:14 شام
وعلیکم السلام
خوش آمدید
محمد وارث — جولائی 31، 2017 4:12 صبح
خوش آمدید خان صاحب!
فہد اشرف — جولائی 31، 2017 4:18 صبح
خوش آمدید
Ali mujtaba 7 — اگست 3، 2017 9:20 صبح
Welcome
سید عمران — اگست 3، 2017 11:21 صبح
خوش آمدید۔۔۔
وقار کے ساتھ عبد؟؟؟
کیوں
محمد تابش صدیقی بھائی؟؟؟
محمد تابش صدیقی — اگست 3، 2017 11:24 صبح
خوش آمدید۔۔۔
وقار کے ساتھ عبد؟؟؟
کیوں
محمد تابش صدیقی بھائی؟؟؟
جن کا نام ہے، ان سے پوچھیں۔

سید عمران — اگست 3، 2017 11:30 صبح
جن کا نام ہے، ان سے پوچھیں۔
محفل ٹھنڈی ٹھنڈی جارہی تھی۔۔۔
سوچا کسے جھنجھوڑیں؟؟؟
سوچا آپ ہی صحیح!!!



محمد عدنان اکبری نقیبی — اگست 3، 2017 12:11 شام
محفل ٹھنڈی ٹھنڈی جارہی تھی۔۔۔
سوچا کسے جھنجھوڑیں؟؟؟
سوچا آپ ہی صحیح!!!


آپ کو گرم ماحول چاہیے۔

سید عمران — اگست 3، 2017 12:14 شام
محمد عدنان اکبری نقیبی — اگست 3، 2017 12:16 شام
آپ کی خواہش کا احترام تو ہم پر واجب ہے۔

سید عمران — اگست 3، 2017 12:32 شام
آپ کی خواہش کا احترام تو ہم پر واجب ہے۔
ہوجائے پھر دو دریا پر اسٹیک۔۔۔
آپ کی طرف سے؟؟؟



محمد عدنان اکبری نقیبی — اگست 3، 2017 12:33 شام
محمد عدنان اکبری نقیبی — اگست 3، 2017 12:38 شام
ہوجائے پھر دو دریا پر اسٹیک۔۔۔
آپ کی طرف سے؟؟؟


2 دریا کافی دور پڑھے گا ۔درمیان کی جگہ منتخب کر لیں۔
ہم آپ کو اسٹک

کھلانے پہنچ جائے گئے۔
سید عمران — اگست 3، 2017 12:41 شام
2 دریا کافی دور پڑھے گا ۔درمیان کی جگہ منتخب کر لیں۔
ہم آپ کو اسٹک

کھلانے پہنچ جائے گئے۔
یہ اسٹک آپ اپنے کسی آڑے وقت کے لیے سنبھال رکھیں۔۔۔
محمد عدنان اکبری نقیبی — اگست 3، 2017 12:42 شام
یہ اسٹک آپ اپنے کسی آڑے وقت کے لیے سنبھال رکھیں۔۔۔
آپ کہاں رہائش رکھتے ہیں۔
سید عمران — اگست 3، 2017 12:44 شام