وسیم نذر — اپریل 15، 2014 8:12 شام
قیصرانی — اپریل 15، 2014 8:39 شام
یہ آپ کے تعارف کا دھاگہ ہے جناب، وہ بھی دیجئے

شمشاد — اپریل 17، 2014 11:53 صبح
یہ کیا ہے بھئی؟
وسیم نذر — اپریل 18، 2014 3:58 شام
پاکستان کا سب سے بڑا اآن لائن نیوز نیٹ ورک
http://www.paknewslive.com/
عبد الرحمن — اپریل 18، 2014 4:19 شام
جناب نیوز نیٹ ورک کا تعارف تو کرادیا، اپنا تعارف کب دیں گے؟
انیس الرحمن — مئی 20، 2014 5:31 صبح
وسیم نذر — مئی 20، 2014 3:00 شام
سویم نذر
چیف ایڈیٹر پاک نیوز لائیو
چیرمین ایکشن کمیٹی کالمسٹ کونسل آف پاکستان (سی سی پی)
اسلم رضا غوری — مئی 24، 2014 8:27 شام
جناب سویم نذر؛ خوش آمدید
ہم بھی اس ہی دشت کے مسافر ہیں،جس کی آپ بھی خاک چھانتے ہیں، موبائل فون پر ٹوئیٹر کے تعاون سے نیوز سروس شروع کر رہے ہیں۔اردو محفل کی خبریں متعارف کر رہے ہیں۔InfoNewsNetwork @ سروس کے حصول کے لیے اپنے موبائل سے Follow InfoNewsNetwork لکھ کر 40404 پر بھیج دیں۔
محمدعمرفاروق — مئی 25، 2014 6:53 صبح
السلام علیکم !
محفل میں خوش آمدید
عمر سیف — مئی 25، 2014 5:18 شام
خوش آمدید