پرنس آگیا میدان وچ

پرنس — ستمبر 29، 2008 1:14 صبح
السلامُ علیکم دوستو
میرا نام تو کچھ اور ہے جو کہ وقت کے ساتھ ساتھ آپ کو پتہ چل جائے گا انشااللہ
ویسے مجھے پرنس کہتے ہیں ۔ میرا تعلق گوجرانوالہ کے ایک نواحی قصبے سے ہے ۔
اردو سے محبت ہے اور اس کا ثبوت یہ ہے کہ کوئی بھی اردو فورم دیکھ لیں میں‌آپ کو وہاں ملوں گا۔
امدی کرتا ہوں کہ آپ کا اور میرا ساتھ بہت اچھا رہے گا
ماوراء — ستمبر 29، 2008 1:16 صبح
خوش آمدید پرنس۔ امید ہے کہ محفل پر آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔
ہمارے ہمسائے میں بھی ایک پرنس رہتا ہے۔ لیکن وہ کہیں سے پرنس لگتا نہیں ہے۔:p
الف عین — ستمبر 29، 2008 1:29 صبح
پرنسوں راجاؤں، ظل الٰہیوں سب کے لئے محفل کے دروازے کھلےہیں۔ خوش آمدید جو بھی آپ کا نام ہو۔
دوست — ستمبر 29، 2008 4:25 صبح
جی آیاں نوں۔
محمد وارث — ستمبر 29، 2008 4:32 صبح
اردو محفل پر خوش آمدید!
شکاری — ستمبر 29، 2008 5:25 صبح
محفل پر خوش آمدید ۔۔۔۔
اور نام کب پتا چلے گا؟
طالوت — ستمبر 29، 2008 7:41 صبح
خوش آمدید پرنس
آپ کے آنے سے ممکن ہے تازہ دنگلوں کا کچھ پتہ چلے کہ زمانہ ہو گیا کسی نامور پہلوان کا ذکر سنے ہوئے
وسلام
عبدالمجید — ستمبر 29، 2008 8:19 صبح
پرنس خوش آمدید
ملائکہ — ستمبر 29، 2008 8:24 صبح
خوش آمدید :):):)
مغزل — ستمبر 29، 2008 9:07 صبح
آہا ۔۔۔ پرنس یعنی شاہزادے ۔۔۔۔ :hatoff:
یعنی ولی عہد ۔۔۔۔۔۔۔۔:grin:
بھئی بہت خو ب ۔۔۔ :)
ہم خوش ہوئے ۔۔ :mrgreen:
’’ شاہ زادے ‘‘ کے یہاں قدم رنجہ فرمانے پر۔۔۔ :?:
امید ہے جلد یا بہ دیر اپنا شجرہ بیان کروگے۔ :confused:
تب تلک ۔۔ شاہی مہمان خانے کو
اپنا ہی گھر خیال کیا جاسکتا ہے۔ :hatoff:
سلامت رہیئے ۔۔۔ :confused:
تخلیہ !!​
فاروقی — ستمبر 29، 2008 9:09 صبح
خوش آم دید پرنس
مغزل — ستمبر 29، 2008 9:21 صبح
بھئی دو کلو دینا آم !
خوش آم کیا نئی نسل ہے آموں کی ؟؟
شمشاد — ستمبر 29، 2008 9:49 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید پرنس
ظلِ الہٰی تو تخلیے میں چلے گئے، آپ ہمارے ساتھ آ جائیں۔
پرنس — ستمبر 29، 2008 11:04 صبح
آپ سب صاحبان کا بہت بہت شکریہ
آصف شفیع — ستمبر 29، 2008 11:05 صبح
پرنس اگر ادب کے میدان میں آئے تو اچھی بات ہے۔مگر یہاں تو اکھاڑوں کی بات ہو رہی ہے۔
پرنس — ستمبر 29، 2008 11:07 صبح
آہا ۔۔۔ پرنس یعنی شاہزادے ۔۔۔۔ :hatoff:
یعنی ولی عہد ۔۔۔۔۔۔۔۔:grin:
بھئی بہت خو ب ۔۔۔ :)
ہم خوش ہوئے ۔۔ :mrgreen:
’’ شاہ زادے ‘‘ کے یہاں قدم رنجہ فرمانے پر۔۔۔ :?:
امید ہے جلد یا بہ دیر اپنا شجرہ بیان کروگے۔ :confused:
تب تلک ۔۔ شاہی مہمان خانے کو
اپنا ہی گھر خیال کیا جاسکتا ہے۔ :hatoff:
سلامت رہیئے ۔۔۔ :confused:
تخلیہ !!​

بھائی آپ پوچھیں جو پوچھنا ہے
پرنس — ستمبر 29، 2008 11:09 صبح
پرنس اگر ادب کے میدان میں آئے تو اچھی بات ہے۔مگر یہاں تو اکھاڑوں کی بات ہو رہی ہے۔

آصف بھائی یہ جدید دور ہے یہاں پہلوانی اور ادب ایک ساتھ چلتا ہے ویسے مجھے اردو ادب سے کافی لگائو ہے اور کبھی کبھار لکھنے کی کوشش بھی کرتا ہوں
طالوت — ستمبر 29، 2008 11:09 صبح
حضرت پوچھنا پوچھانا کیا ہے کسی نے ؟
اپنا نام ،کام، حالات و واقعات درج کر دیں۔۔۔۔۔۔۔بس!
وسلام
امکانات — ستمبر 29، 2008 11:17 صبح
السلامُ علیکم دوستو
میرا نام تو کچھ اور ہے جو کہ وقت کے ساتھ ساتھ آپ کو پتہ چل جائے گا انشااللہ
ویسے مجھے پرنس کہتے ہیں ۔ میرا تعلق گوجرانوالہ کے ایک نواحی قصبے سے ہے ۔
اردو سے محبت ہے اور اس کا ثبوت یہ ہے کہ کوئی بھی اردو فورم دیکھ لیں میں‌آپ کو وہاں ملوں گا۔
امدی کرتا ہوں کہ آپ کا اور میرا ساتھ بہت اچھا رہے گا

شہزادہ صاحب خؤشحا ل امدید
پپو — ستمبر 29، 2008 12:33 شام
خوش آمدید باادب باملاحظہ ہوشیار ساڈا پرنس آگیا جے پرنس جی رعایا آپکے قدم رنجا فرمانے کی کب سے منتظر تھی فرمائیں کب تاج پوشی میرا مطلب ہے تعارف کیا جائے
صفحات: 1 2 3

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%BE%D8%B1%D9%86%D8%B3-%D8%A2%DA%AF%DB%8C%D8%A7-%D9%85%DB%8C%D8%AF%D8%A7%D9%86-%D9%88%DA%86.15316/