پشتو افسانے

نورالباری مل — جنوری 10، 2013 10:41 صبح
دوستوں میں پشتو ادب کےنامور افسانہ نگاروں کے کچھ افسانے اردو میں ترجمہ کرنا چاہتا ہو۔ ان کے اردو ورژن کو تصحیح کرنے کیلئے مدد درکار ہیں۔ مل سکھے گی؟​
رابطہ:۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔@gmail.com
شمشاد — جنوری 10، 2013 12:06 شام
نور الباری صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔
اپنا تعارف تو دیں۔
فکر نہ کریں آپ کو ہر قسم مدد اردو محفل سے باآسانی مل جائے گی۔
حسان خان — جنوری 10، 2013 3:11 شام
آپ کے تراجم کا منتظر رہوں گا۔
فلک شیر — جنوری 10، 2013 3:17 شام
خوش آمدید
شیزان — جنوری 10، 2013 3:20 شام
خوش آمدید
مقدس — جنوری 10، 2013 3:28 شام
یہاں تعارف کروانا تھا ناں بھائی
الف عین — جنوری 11، 2013 4:26 شام
خوش آمدید نورالباری۔ بس اتنا تعارف ہی دیا ہے کہ پشتو جانتے ہیں۔ مزید کچھ؟؟؟
محسن وقار علی — جنوری 11، 2013 4:31 شام
:AOA::welcome: پہ خیر راغلے لالا:bighug:
نورالباری مل — جنوری 13، 2013 7:56 صبح
دوستوں ميں معذورت چاہتا ہوں، يہ تعارف کيسے ديا جاتا ہے؟
محمد خلیل الرحمٰن — جنوری 13، 2013 8:02 صبح
دوستوں ميں معذورت چاہتا ہوں، يہ تعارف کيسے ديا جاتا ہے؟
نورالباری مل بھائی یوں کریں کہ مندرجہ ذیل ربط پر کلک کریں اور نیا دھاگہ کھولیں والے لنک پر جاکر اپنے تعارف کا نیا دھاگہ کھول لیں اور تعارف دے دیں۔
تعارف کا دھاگہ
نورالباری مل — جنوری 13، 2013 8:04 صبح
بہت شکریہ محمد خلیل الرحمٰن صاحب۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%BE%D8%B4%D8%AA%D9%88-%D8%A7%D9%81%D8%B3%D8%A7%D9%86%DB%92.58541/