پہلی ملاقات

ابن محمد جی — جولائی 19، 2012 1:06 شام
السلام علیکم بھائی اس فورم پر نیا ہوں ،اپنے مرسلات کہاں دیکھوں؟ بہت چھوٹا نظر آتا ہے اسکا حل؟دوسروں کے مرسلات کیسے چیک کروں؟ وغیر رہنمائی فرمائیں
شمشاد — جولائی 19، 2012 1:16 شام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
آپ کون سا براؤزر استعمال کر رہے ہیں؟
سید ذیشان — جولائی 19، 2012 1:17 شام
سب سے پہلے تو خوش آمدید۔
چھوٹا نظر آنے کا حل یہ ہے کہ آپ جمیل نوری نستعلیق فونٹ انسٹال کریں۔ یہ فونٹ کافی خوبصورت ہے اور پڑھنے میں بھی آسانی ہوگی۔
مرسلات دیکھنے کے لئے اپنے نام پر کلک کریں اس کے بعد مراسلے کے بٹن پر کلک کریں۔ دوسروں کے مراسلات آگر آپ سے متعلق ہیں یا آپ کے دھاگوں پر ہیں، یا ان دھاگوں پر جن میں آپ نے جوب لکھے ہیں۔ تو فیس بک کی طرح آپ کو اطلاع مل جائے گی۔
اشتیاق علی — جولائی 19، 2012 1:19 شام
اردو محفل میں خوش آمدید۔ امید ہے آپ کے ساتھ یہاں اچھا وقت گزرے گا۔
شمشاد — جولائی 19، 2012 1:21 شام
ابھی انہوں نے ایک ہی تو مراسلہ بھیجا ہے جو کہ اوپر نظر آ رہا ہے۔
سید ذیشان — جولائی 19، 2012 1:28 شام
ابھی انہوں نے ایک ہی تو مراسلہ بھیجا ہے جو کہ اوپر نظر آ رہا ہے۔
میں بھی یہی سوچ رہا تھا کہ وہ مراسلے دیکھنے ہیں جو کہ ابھی بھیجے بھی نہیں۔ :D
محمداحمد — جولائی 19، 2012 1:32 شام
خوش آمدید محترم ۔۔۔۔!
یہ پاسورڈ کو ہی یوزر نیم بنانے کا خیال کیسے آیا؟
حسیب نذیر گِل — جولائی 19، 2012 2:32 شام
خوش آمدید
ابن محمد جی — جولائی 22، 2012 5:50 صبح
آپ تمام دوستوں کا بہت شکریا،اللہ آپ کو جزائے خیر دے
"کیا خوب نبیں گی جو مل کے بیٹھیں گے دیوانے دس پندرہ"
سیدہ شگفتہ — جولائی 22، 2012 5:58 صبح
اردو محفل فورم میں خوش آمدید !
مہدی نقوی حجاز — جولائی 22، 2012 6:04 صبح
خوش آمدید محترم ۔۔۔ ۔!
یہ پاسورڈ کو ہی یوزر نیم بنانے کا خیال کیسے آیا؟
یہ ابھی "کلمہ عبور" ہیں اور "رمز عبور" کی منزل ابھی دور ہے۔۔۔
مہدی نقوی حجاز — جولائی 22، 2012 6:05 صبح
خوش آمدید محترم
الف عین — جولائی 22، 2012 8:25 صبح
خوش آمدید کلمہ، یا جو بھی اصل نام ہو۔
ابن محمد جی — جولائی 23، 2012 4:48 شام
خوش آمدید کلمہ، یا جو بھی اصل نام ہو۔
الف عین صاحب میں اپنا قلمی نام ابنِ محمد جی لکھنا ہے کیسے لکھوں
ابن محمد جی — جولائی 23، 2012 4:49 شام
سب سے پہلے تو خوش آمدید۔
چھوٹا نظر آنے کا حل یہ ہے کہ آپ جمیل نوری نستعلیق فونٹ انسٹال کریں۔ یہ فونٹ کافی خوبصورت ہے اور پڑھنے میں بھی آسانی ہوگی۔
مرسلات دیکھنے کے لئے اپنے نام پر کلک کریں اس کے بعد مراسلے کے بٹن پر کلک کریں۔ دوسروں کے مراسلات آگر آپ سے متعلق ہیں یا آپ کے دھاگوں پر ہیں، یا ان دھاگوں پر جن میں آپ نے جوب لکھے ہیں۔ تو فیس بک کی طرح آپ کو اطلاع مل جائے گی۔
یہ نوری ناری انسٹال کیسے ہو گا
سید ذیشان — جولائی 23، 2012 4:51 شام
یہ نوری ناری انسٹال کیسے ہو گا
http://urdu.ca/1
ابن محمد جی — جولائی 24، 2012 4:44 شام
شکتیا بھئی
عائشہ عزیز — اگست 12، 2012 11:06 صبح
خوش آمدید بھائی

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%BE%DB%81%D9%84%DB%8C-%D9%85%D9%84%D8%A7%D9%82%D8%A7%D8%AA.52824/