imsabir — مارچ 7، 2008 6:49 صبح
السلام علیکم امید کرتا ہوں سب میمبر خیریت سے ہوں گے۔ نام صابر علی ہے کراچی کا رہنے والا ہو لیکن دبئی میں پیدا ہوا ہوں اور دبئی میں ہی ملازمت کرتا ہوں۔ اردو محفل میں آنے کی دعوت مجھے شعیب بھائی دی سائٹ کافی دلچسپ اور معلوماتی ہے اس سے یہ اندازہ لگایا جاسکتاہے کہ میںیہاں سے بہت کچھ سیکہوں گا اور جو کچھ میرے علم میں ہے میں آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کروںگا۔
شمشاد — مارچ 7، 2008 10:08 صبح
صابر صاحب اردو محفل میں خوش آمدید اور شعیب بھائی کا بھی بہت شکریہ۔
سیدہ شگفتہ — مارچ 7، 2008 10:35 صبح
السلام علیکم
خوش آمدید !
خرم شہزاد خرم — مارچ 7، 2008 10:37 صبح
خوش آمدید جناب
الف عین — مارچ 7، 2008 5:45 شام
خوش آمدید صابر۔
تعبیر — مارچ 7، 2008 6:02 شام
السلام علیکم اور خوش آمدید

محمد وارث — مارچ 8، 2008 4:08 صبح
اردو محفل پر خوش آمدید صابر علی صاحب
پپو — مارچ 8، 2008 6:52 صبح
آنے والے خوش آمدید اور لانے والے کا شکریہ
imsabir — مارچ 8، 2008 3:13 شام
آپ سب کا بہت بہت شکریا
چاند بابو — مارچ 8، 2008 3:25 شام
صابر اردو محفل پر خوش آمدید۔ واقعی آپ نے درست کہا یہاں بہت ساری شخصیات ہیں جن کو علم کا ذخیرہ قرار دیا جا سکتا ہے۔ بس میری طرح سب سے بنا کر رکھئے گا۔ امید ہے ہمیں آپ سے اور آپ کو محفل سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ شعیب بھائی کا بھی شکریہ جنہوں نے ایک اوراچھے دوست کا اضافہ کیا۔
آصف اکرم — مارچ 8، 2008 3:25 شام
شکریہ میں بھی نیا ہوں
حسن علوی — مارچ 8، 2008 5:58 شام
خوش آمدید صابر صاحب
پپو — مارچ 9، 2008 6:15 صبح
بھائی صابر اب آپکو نئے یا پرانے ہونےکا نہیں سوچنا چاہیے خوش آمدید
زینب — مارچ 9، 2008 10:02 صبح
خوش آمدید صابرصاحب
بلال — مارچ 13، 2008 9:21 شام
صابر صاحب اردو محفل پر خوش آمدید۔۔۔ امید ہے یہاں آپ کا اچھا وقت گزرے گا۔۔۔ شعیب بھائی کا شکریہ کہ وہ آپ کو اس محفل تک لائے۔۔۔
اللہ تعالٰی آپ سب کو خوش رکھے۔۔۔ آمین
فرخ منظور — مارچ 14، 2008 5:17 صبح
خوش آمدید صابر صاحب!