پہچانا نہیں پہچانا

عبدالرحمن آزاد — جولائی 3، 2020 6:24 شام
السلام علیکم
امید ہے اردو محفل کے تمام ساتھی خیر و عافیت کے ساتھ ہونگے، عرصہ بعد محفل میں حاضر ہونے کی جسارت کر رہا ہوں ، زندگی میں کچھ موڑ ایسے ائے تھے جس نے ہمیں محفل سے دور رکھا انشإاللہ ایندہ باقاعدگی سے حاضر ہوتا رہونگا،
خالد محمود چوہدری — جولائی 3، 2020 11:06 شام
ویلکم بیک
جاسمن — جولائی 4، 2020 2:07 صبح
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
خوش آمدید۔
خوشی ہوئی کہ آپ واپس آئے۔ :)
عبدالرحمن آزاد — جولائی 4، 2020 2:22 شام
#جاسمن صاحبہ جزاک اللہ خیر
عبدالرحمن آزاد — جولائی 4، 2020 2:23 شام
شکریہ جناب

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%BE%DB%81%DA%86%D8%A7%D9%86%D8%A7-%D9%86%DB%81%DB%8C%DA%BA-%D9%BE%DB%81%DA%86%D8%A7%D9%86%D8%A7.112308/