محمد قمر شفیق — جون 29، 2015 9:18 شام
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم!
ہم اتنے اہم کہاں کہ تعارف دے سکیں, لیکن قوانین کی پابندی ہے شعار اپنا...!
بیسویں صدی میں پیدا ہونے والا خاندان کا وہ چراغ کہ جس کی پیدائش کے تیسرے روز پورے خاندان کو ہجرت کرنا پڑی, ایک درمانے طبقے کے خاندان میں شہزادوں سی پرورش پانے اور پھر بہاولنگر سے چھوٹے شہر میں ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد وھاڑی منتقل ہوا اور ثانوی تعلیم کے بعد ملتان شریف کی جامع زکریاء سے شماریات میں ڈگری مکمل کی. پاکپتن شریف کے گورنمنٹ فریدیہ کالج میں بطور کنٹریکٹ لیکچرر مامور رہا اور حال میں ایک ڈگری آئی ٹی میں لینے کی غرض سے لاہور شریف میں منتقل ہوا ہوں اور آج پانچواں دن گزار کے شب کو شبِ ہجراں کا سا لطف حاصل کرنے میں مصروف ہوں.
ادب دوست — جون 29، 2015 9:41 شام
خوش آمدید
خوش آمدید
محمد وارث — جون 30، 2015 5:40 صبح
خوش آمدید قمر صاحب
تجمل حسین — جون 30، 2015 6:08 صبح
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
محترم
محمد قمر شفیق صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔
امید ہے محفل میں آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔
تلمیذ — جون 30، 2015 9:49 صبح
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، قمر صاحب۔
لئیق احمد — جون 30، 2015 9:57 صبح
خوش آمدید ، آپ نے جیسے احترام کے ساتھ اولیاء کے شہروں کا ذکر کیا ہے جان کر بہت اچھا لگا۔
فاروق احمد بھٹی — جون 30، 2015 10:48 صبح
محفل میں آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں جناب قمر صاحب
امید کرتے ہیں کہ محفل میں آپ کو وقت اچھا گزرے گا۔
محمد قمر شفیق — جون 30، 2015 8:56 شام
خیر مقدم پر میں تمام احباب کا ممنون ہوں.
جنید اختر — جون 30، 2015 9:05 شام
خوش آمدید جناب محمد قمر شفیق صاحب

الف عین — جولائی 1، 2015 12:18 صبح
خوش آمدید محفل کی سالگرہ پر آنے والے شفیق صاحب کو
نایاب — جولائی 5، 2015 2:20 صبح
محفل اردو میں دلی خوش آمدید
ظفری — جولائی 5، 2015 2:43 صبح
اردو محفل پر آپ کو بہت بہت خوش آمدید ۔
عبدالقیوم چوہدری — جولائی 5، 2015 4:18 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
نام کے آخر میں شفیق کے بجائے شریف ہوتا تو خوب رہتا

۔۔۔
ماشااللہ
لئیق احمد صاحب نے میرا مدعا بھی بیان کر دیا
خالد محمود چوہدری — جولائی 5، 2015 4:21 شام
RAZIQ SHAD — جولائی 25، 2015 6:42 شام
ملتان شریف اور لاہور شریف کے بعد کراچی شریف اور پشاور شریف کب جا رہے ہیں
راحیل فاروق — جولائی 25، 2015 7:48 شام
محفل شریف میں خوش آمدید!
خالد محمود چوہدری — جولائی 25، 2015 8:18 شام
محفل شریف میں خوش آمدید شریف
عزیزامین — اگست 9، 2015 7:30 شام
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم!
ہم اتنے اہم کہاں کہ تعارف دے سکیں, لیکن قوانین کی پابندی ہے شعار اپنا...!
بیسویں صدی میں پیدا ہونے والا خاندان کا وہ چراغ کہ جس کی پیدائش کے تیسرے روز پورے خاندان کو ہجرت کرنا پڑی, ایک درمانے طبقے کے خاندان میں شہزادوں سی پرورش پانے اور پھر بہاولنگر سے چھوٹے شہر میں ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد وھاڑی منتقل ہوا اور ثانوی تعلیم کے بعد ملتان شریف کی جامع زکریاء سے شماریات میں ڈگری مکمل کی. پاکپتن شریف کے گورنمنٹ فریدیہ کالج میں بطور کنٹریکٹ لیکچرر مامور رہا اور حال میں ایک ڈگری آئی ٹی میں لینے کی غرض سے لاہور شریف میں منتقل ہوا ہوں اور آج پانچواں دن گزار کے شب کو شبِ ہجراں کا سا لطف حاصل کرنے میں مصروف ہوں.
یہ شماریات کس علم کا نام ہے؟
ابن رضا — اگست 9، 2015 7:35 شام
خوش آمدید
یہ شماریات کس علم کا نام ہے؟
Statistics
حاتم راجپوت — اگست 9، 2015 7:38 شام
اُردو محفل میں خوش آمدید قمر صاحب