فیصل عزیز — فروری 27، 2014 8:49 شام
کافی عرصہ سے اس سائیٹ کا مطالعہ کر رہا تھا۔۔۔آج سوچا کیوں نہ اس میں شمولیت اختیار کی جائے۔۔اُمید کرتا ہو آپ سب کو میرا ساتھ اچھا لگے گا۔ اللہ آپ سب کو آسانیاں دینے اور آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔۔۔۔۔آمین
عبد الرحمن — فروری 27، 2014 9:52 شام
فورم پر صمیم قلب سے خوش آمدید فیصل بھائی!
آپ کا ساتھ پاکر واقعی بہت اچھا لگا۔
عبدالقیوم چوہدری — فروری 27، 2014 11:15 شام
خوش آمدید محترم
زیک — فروری 27، 2014 11:32 شام
خوش آمدید فیصل
الف عین — فروری 28، 2014 2:12 صبح
خوش آمدید فیصل
معاویہ منصور — فروری 28، 2014 3:52 صبح
خوش آمدید!
محمد اسامہ سَرسَری — فروری 28، 2014 4:51 صبح
خوش آمدید!
نایاب — فروری 28، 2014 4:52 صبح
محترم فیصل عزیز صاحب محفل اردو پہ دلی خوش آمدید
محمد وارث — فروری 28، 2014 5:23 صبح
خوش آمدید فیصل صاحب
شیزان — فروری 28، 2014 5:46 صبح
انیس الرحمن — مارچ 3، 2014 5:33 صبح
شمشاد — مارچ 3، 2014 6:41 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید۔
تلمیذ — مارچ 4، 2014 12:32 شام
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، فیصل صاحب۔
S. H. Naqvi — مارچ 4، 2014 2:49 شام
خوش آمدید، آپکے تفصیلی تعارف کے منتظر ہیں۔۔۔!

فلک شیر — اپریل 1، 2014 11:45 شام
خوش آمدید فیصل
