ڈاکٹر بلند اقبال صاحب

شارق مستقیم — نومبر 24، 2005 7:16 صبح
(ایک انتہائی اہم ادبی شخصیت ہمارے درمیان میں ہے جن کا تعارف حاصل کرنے کی ضرورت ہے۔ سوالات افتخار صاحب کی ہی ایک پوسٹ سے من و عن پیش کر رہا ہوں۔)
السلامُ علیکم جناب ڈاکٹر بلند اقبال صاحب
١۔ آپکا پورا نام؟
٢- پیار سے کیا پکارا جاتا ہے؟ اور کیوں؟
٣۔ عمر کتنی ہے؟
٤۔جائے پیدائیش ؟
٥- حاضر مقام؟
٦۔مصروفیت کیا ہے؟
٧۔تعلیمی قابلیت؟
٨۔ مشاغل، ویب کے علاوہ؟
٩۔ کونسی زبانیں روانی سے بول سکتے ہیں؟
١٠۔ اور بڑے ہوکر کیا بننے کا ارادہ ہے؟
افتخار راجہ — نومبر 24، 2005 10:10 شام
انتظار
شارق بھائی کی اتنی تعریف کے بعد ڈاکٹر صاحب کے مفصل تعارف کے “اشتیاق“ ہے

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DA%88%D8%A7%DA%A9%D9%B9%D8%B1-%D8%A8%D9%84%D9%86%D8%AF-%D8%A7%D9%82%D8%A8%D8%A7%D9%84-%D8%B5%D8%A7%D8%AD%D8%A8.609/