کاسھیفسھاھباز ، اگر پسند کریں تو اپنے بارے کچھ بتانےکے لئیے یہاں آئیے۔
فاتح — جنوری 18، 2010 10:15 شام
شاید "کاشف شہباز" لکھنا چاہتے ہوں گے مگر اردو تختۂ کلید سے ناواقفیت کی بنا پر ایسا لکھ گئے۔
ساجد — جنوری 18، 2010 11:34 شام
جی ہاں ، فاتح بھائی آپ بالکل درست فرما رہے ہیں۔ حضور ، آپ کی عقابی نظروں سے یہ بات کیسے خفیہ رہ سکتی تھی۔
میں نے ان کا نام دیکھا تو بھانپ لیا تھا کہ یہ اردو کے کلیدی تختے پہ انگریزی سپیلنگ میں کاشف شہباز لکھا ہے ۔
ناعمہ عزیز — جنوری 19، 2010 6:58 صبح
خوش آمدید
شمشاد — جنوری 19، 2010 7:05 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید۔
الف عین — جنوری 19، 2010 5:14 شام
کاشف شہزاد کو خوش آمدید۔
افتخار راجہ — جنوری 19، 2010 6:01 شام
ہماری جانب سے بھی خوش آمدید جناب
میر انیس — جنوری 19، 2010 7:18 شام
میری طرف سے بھی خوش آمدید۔۔۔۔۔ پر وہ صاحب ہیں کہاں انکا تو اب تک کہیں اتا پتا ہی نہیں ہے