کاشف سلیم گوتن برگی

کاف سین — جنوری 18، 2018 4:25 شام
ایک مدیر فرقان احمد سے ابھی جھاڑ پڑی ہے کہ اپنا تعارف کروائیں، اسلئے مجبورا یہ دھاگہ کھولا ہے۔
میرا نام کاشف سلیم ہے۔ گوتن برگ، اسویڈن کا رہائشی ہوں۔ پاکستان میں تعلق اسلام آباد عرف دھرنا آباد سے ہے۔ کرکٹ، فلموں، اردو طنز و مزاح سے بہت لگاؤ ہے۔ مختلف اردو فارمز سے ہوتے ہوئے یہاں پہنچا اور اب یہیں دھرنا دے دیا ہے۔
محمد تابش صدیقی — جنوری 18، 2018 4:27 شام
باضابطہ خوش آمدید۔
محفل سے کب اور کیسے واقفیت ہوئی؟
فرقان احمد — جنوری 18، 2018 4:28 شام
ایک مدیر فرقان احمد سے ابھی جھاڑ پڑی ہے کہ اپنا تعارف کروائیں، اسلئے مجبورا یہ دھاگہ کھولا ہے۔
میرا نام کاشف سلیم ہے۔ گوتن برگ، اسویڈن کا رہائشی ہوں۔ پاکستان میں تعلق اسلام آباد عرف دھرنا آباد سے ہے۔ کرکٹ، فلموں، اردو طنز و مزاح سے بہت لگاؤ ہے۔ مختلف اردو فارمز سے ہوتے ہوئے یہاں پہنچا اور اب یہیں دھرنا دے دیا ہے۔
بہت خوب! :)
ہادیہ — جنوری 18، 2018 4:31 شام
ہم نہیں ویلکم کہتے۔ :nottalking:
آپ نے تعارف نہیں کروایا جان چھڑوائی ہے۔ :timeout:
جھوٹ کیوں بولا؟:beating:
جج صاحب آپ نے اتنی جھاڑ پلا ہی دی تھی تو تھوڑی اور کوشش کرلیتے۔ شاید کچھ ثبوت مل جاتے:p
ہادیہ — جنوری 18، 2018 4:36 شام
خوش آمدید
کہہ ہی دیتی ہوں ۔ نہیں تو آپ کہیں گے نئے آنے والوں کے ساتھ اچھا برتاؤ نہیں کیا جاتا:)
فرحان محمد خان — جنوری 18، 2018 4:43 شام
خوش آمدید صاحب:)
ہادیہ — جنوری 18، 2018 4:43 شام
اسویڈن ناروے سے کتنا دور و نزدیک یے؟
صرف جنرل نالج کے لیے پوچھ رہی ہوں ۔ اگلے این ٹی ایس ٹیسٹ میں یہ سوال بھی پوچھا جاسکتا ہے۔:lol:
زیک — جنوری 18، 2018 4:51 شام
یہ جرمنی اور سویڈن نے ملتے جلتے ناموں کے شہر کیوں رکھے ہوئے ہیں؟
کیا آپ والوو ڈرائیو کرتے ہیں؟
فاخر رضا — جنوری 18، 2018 5:53 شام
خوش آمدید
کہہ ہی دیتی ہوں ۔ نہیں تو آپ کہیں گے نئے آنے والوں کے ساتھ اچھا برتاؤ نہیں کیا جاتا:)
نئے آنے والے؟
ربیع م — جنوری 18، 2018 5:56 شام
خوش آمدید.
کاف سین — جنوری 18، 2018 10:11 شام
باضابطہ خوش آمدید۔
محفل سے کب اور کیسے واقفیت ہوئی؟
گوگل پر کوئی اردو کتاب تلاش کر رہا تھا۔ ایک اردو فارم پر اس بارہ میں کچھ معلومات ملی لیکن مکمل کتاب نہیں۔ پھر وہاں کسی نے اردو محفل کا ربط دے دیا۔
کاف سین — جنوری 18، 2018 10:12 شام
اسویڈن ناروے سے کتنا دور و نزدیک یے؟
صرف جنرل نالج کے لیے پوچھ رہی ہوں ۔ اگلے این ٹی ایس ٹیسٹ میں یہ سوال بھی پوچھا جاسکتا ہے۔:lol:
ہمسایہ ملک ہے۔ کبھی گیا نہیں وہاں کہ سارا کاروبار یہیں گوتن برگ میں ہوتا ہے۔
کاف سین — جنوری 18، 2018 10:13 شام
کیا آپ والوو ڈرائیو کرتے ہیں؟
میرے پاس تو نیسان لیف برقی کار ہے۔ آئندہ ٹیسلا روسٹرلینے کا پلان بنا رہا ہوں۔
محمد تابش صدیقی — جنوری 19، 2018 2:01 صبح
اسلام آباد میں کس سیکٹر میں رہے؟
کب سویڈن منتقل ہوئے۔
تعلیم
پیشہ
فہد اشرف — جنوری 19، 2018 2:25 صبح
خوش آمدید کاشف سلیم صاحب :)
فہد اشرف — جنوری 19، 2018 2:28 صبح
یہ جرمنی اور سویڈن نے ملتے جلتے ناموں کے شہر کیوں رکھے ہوئے ہیں؟
ایسا نام تو روس میں بھی ہے
اے خان — جنوری 19، 2018 3:15 صبح
خوش آمدید محترم
محمد وارث — جنوری 19، 2018 3:17 صبح
خوش آمدید کاشف سلیم صاحب۔ ہم آپ کو غیر ملکی ہی سمجھتے رہے لیکن آپ تو اسلام آباد کے "عارف" بھی ہیں، اور اتنے "کریم" بھی کہ اپنا تعارف بھی کروا دیا۔ :)
عبید انصاری — جنوری 19، 2018 3:31 صبح
خوش آمدید کاشف سلیم بروزن عارف کریم صاحب
فرقان احمد — جنوری 19، 2018 3:35 صبح
خوش آمدید کاشف سلیم بروزن عارف کریم صاحب
حُسنِ اتفاق !!! :)
ایک اور ۔۔۔!!!
صفحات: 1 2 3 4

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DA%A9%D8%A7%D8%B4%D9%81-%D8%B3%D9%84%DB%8C%D9%85-%DA%AF%D9%88%D8%AA%D9%86-%D8%A8%D8%B1%DA%AF%DB%8C.99845/