کلیم اللہ سنگراسی

Kalimallah Sangrasi — ستمبر 1، 2014 7:06 صبح
اسلام علیکم۰
میرا نام کلیم الللہ ذات سنگراسی، مین طالب علم ہون،
گوگل سرچ مین اردو محفل کا تعارف ملا سوچ یہان سے اچہی معلومات سے مستفیذ ہون.
امید کرتاہون آپ دوست میری رہنمائی کرین گے-
محمداحمد — ستمبر 1، 2014 7:11 صبح
خوش آمدید کلیم اللہ صاحب!
اُمید ہے محفل میں آپ کا وقت خوب گزرے گا۔
Kalimallah Sangrasi — ستمبر 1، 2014 7:17 صبح
#شکریہ بھائی:..:..:...:
زیک — ستمبر 1، 2014 2:19 شام
خوش آمدید کلیم اللہ
x boy — ستمبر 1، 2014 2:28 شام
السلام علیکم۰
میرا نام کلیم اللہ ذات سنگراسی، مین طالب علم ہوں،
گوگل سرچ میں اردو محفل کا تعارف ملا سوچ یہاں سے اچھی معلومات سے مستفیذ ہوں.
امید کرتاہوں آپ دوست میری رہنمائی کریں گے-

علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
خوش آمدید
قیصرانی — ستمبر 1، 2014 2:52 شام
وعلیکم السلام
اردو محفل پر خوش آمدید :)
تلمیذ — ستمبر 1، 2014 3:13 شام
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، کلیم اللہ صاحب۔
سیدہ شگفتہ — ستمبر 1، 2014 5:57 شام
السلام علیکم
اردو محفل فورم میں خوش آمدید!
عمر سیف — ستمبر 1، 2014 6:31 شام
خوش آمدید
الف عین — ستمبر 2، 2014 3:50 صبح
خوش آمدید کلیم اللہ ذات سنگراسی
عثمان سیال — ستمبر 2، 2014 5:22 صبح
خوش آمدید سنگراسی صاحب۔
جاسمن — ستمبر 2، 2014 5:24 صبح
السلام علیکم اور خوش آمدید
انیس الرحمن — ستمبر 30، 2014 10:30 صبح
proxy.php
Kalimallah Sangrasi — مارچ 18، 2015 7:58 صبح
آپ تمام دوستون کا بہت بہت شکریہ_____
احسان اللہ سعید — مارچ 18، 2015 8:10 صبح
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کلیم اللہ بھائی!
خوشی خوشی رہو تہ خوشی خوشی جیو!
محفل میں آنے پرآپ کاسوگاتھ کرتےہیں۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DA%A9%D9%84%DB%8C%D9%85-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%D8%B3%D9%86%DA%AF%D8%B1%D8%A7%D8%B3%DB%8C.77328/