کوریا عظیم ہے

ایچ اے خان — فروری 28، 2006 10:34 صبح
یہ تعارف میرے انسٹیٹوٹ GIST کا ہے جنہوں‌نے ایک عظیم کام کیا ہے۔
http://library.kjist.ac.kr
پاکستان پر کلک کریں اور لائبریری کا اردو چہرہ ملاحظہ کریں۔
میری معلومات کے مطابق یہ دنیا کی پہلی لائبریری ہے جس کا انٹر فیس اردو میں ہے
الف نظامی — فروری 28، 2006 10:37 صبح
ہمت اردو الفاظ کی جگہ ؟؟ دکھ رہا ہے
ایچ اے خان — فروری 28، 2006 10:39 صبح
میرے سسٹم پر تو ٹھیک دکھ رہا ہے
الف نظامی — فروری 28، 2006 10:53 صبح
پتہ نہیں کیا مسلہ ہے۔ میرے خیال میں‌پیجز کی انکوڈنگ ایسکی منتخب ہوئی ہے یونیکوڈ نہیں۔
ایچ اے خان — فروری 28، 2006 10:57 صبح
یہی بات ہے۔ یونی کوڈ نہیں ہے

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DA%A9%D9%88%D8%B1%DB%8C%D8%A7-%D8%B9%D8%B8%DB%8C%D9%85-%DB%81%DB%92.1322/