کون ہوں میں؟؟؟؟؟؟

میاں چاند — مارچ 10، 2012 5:38 صبح
السلام علیکم
میرا نام چاند مہر ہے۔۔۔۔
اردو سیکھنے آیا ہوں ۔۔۔۔ والسلام :)
محمدصابر — مارچ 10، 2012 5:47 صبح
اُردو محفل میں خوش آمدید میاں چاند
آپ چاند مہر ہیں۔ آپ کے بارے میں باقی معلومات ابھی شمشاد بھائی آکر آپ سے پوچھ کر بتا دیں گے۔ :)
مہ جبین — مارچ 10، 2012 5:56 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید بھائی چاند
اردو سیکھنا زیادہ مشکل نہیں ہے، انشاءاللہ جلد ہی سیکھ جائیں گے
یہاں کا ماحول بھی بہت اچھا ہے جو بہت کچھ سیکھنے میں معاون ہوتا ہے اور انتظامیہ بھی قدم قدم پر آپ کی مدد کے لئے ہر وقت موجود ہوتی ہے
میاں چاند — مارچ 10، 2012 5:56 صبح
شکریہ محمد صابر
شمشاد بھائی ہی کیوں لیں گے مجھ سے معلومات۔۔۔ آپ کیوں نہیں۔۔۔ :idontknow:
شمشاد — مارچ 10، 2012 5:57 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید۔
ایک یہاں چاند بابو ہیں، اور اب آپ چاند مہر
اپنے متعلق کچھ اور بھی بتائیں۔
میاں چاند — مارچ 10، 2012 6:01 صبح
شکریہ مہ جبین
باقی دیکتھے ہیں کہ کون کتنا تعاون کرتا ہے مجھے اردو سیکھا نے میں۔۔۔
مہ جبین — مارچ 10، 2012 6:09 صبح
شکریہ مہ جبین
باقی دیکتھے ہیں کہ کون کتنا تعاون کرتا ہے مجھے اردو سیکھا نے میں۔۔۔
اب اس لائن میں آپکی یہ غلطی ہے کہ "ھ " آپ کو ک کے بعد لگانا تھا ، لیکن آپ نے "ت " کے بعد لگادی
اس کو نوٹ کریں تاکہ آگے غلطیوں سے بچا جاسکے
میاں چاند — مارچ 10، 2012 7:47 صبح
اب اس لائن میں آپکی یہ غلطی ہے کہ "ھ " آپ کو ک کے بعد لگانا تھا ، لیکن آپ نے "ت " کے بعد لگادی
اس کو نوٹ کریں تاکہ آگے غلطیوں سے بچا جاسکے
شکریہ
میاں چاند — مارچ 10، 2012 7:51 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید۔
ایک یہاں چاند بابو ہیں، اور اب آپ چاند مہر
اپنے متعلق کچھ اور بھی بتائیں۔
شمشاد بھائی اور اپنے متعلق بتانے کے لیئے ہے تو بہت کچھ ۔ لیکن اردو ٹائپنگ بہت مشکل۔۔۔ بہت دیر لگتی ہے لکھنے میں۔۔۔:sad4:
موجو — مارچ 10، 2012 7:53 صبح
السلام علیکم
میاں چاند صاحب خوش آمید
ان شاء اللہ آپ بھی یہاں سے سیکھیں گے اور ہمیں بھی آپ سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔
لکھیں گے تو پریکٹس ہوتی جائے گی
شمشاد — مارچ 10، 2012 7:54 صبح
آتے رہیں گے تو چند ہی دنوں میں فر فر اردو ٹائپ کرنے لگیں گے۔ شروع میں سب کے ساتھ ایسا ہی ہوتا ہے۔
عائشہ عزیز — مارچ 10، 2012 8:14 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید لالہ ۔
میاں چاند — مارچ 10، 2012 8:20 صبح
شکریہ
محمد وارث — مارچ 10، 2012 9:51 صبح
خوش آمدید چاند مہر صاحب۔
شمشاد — مارچ 10، 2012 10:29 صبح
ماشاء اللہ یہاں تو چاند ہی چاند ہو گئے ہیں۔
نام آپ کا چاند مہر لیکن پہچان آپ نے میاں چاند رکھی، اس کی کیا وجہ ہے؟
ناعمہ عزیز — مارچ 10، 2012 2:24 شام
اردو محفل میں خوش آمدید لالہ :)
امید ہے یہاں آپ کا وقت اچھا گزرے گا :)
اپنے بارے میں کچھ بتائیں آپ کیا کرتے ہیں ؟؟ تعلیم کہاں تک حاصل کی ؟؟
عسکری — مارچ 10، 2012 3:09 شام
ویلکم بھائی جی ۔ آرام سے سیکھو اردو ہم کونسا کمپنی سے انسٹال کرا کر دنیا میں آئے تھے :laugh: یہیں سیکھی ہے بھئی :D
زین — مارچ 10، 2012 6:23 شام
خوش آمدید :)
شمشاد — مارچ 10، 2012 6:47 شام
دھاگے کا عنوان ہے "کون ہوں میں؟؟؟؟"
ارے بھائی جب آپ کو خود سے نہیں معلوم کہ آپ کون ہیں تو ہمیں کیسے علم ہو سکتا ہے کہ آپ کون ہیں؟
سیدہ شگفتہ — مارچ 11، 2012 2:30 صبح
السلام علیکم ، اردو محفل میں خوش آمدید
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DA%A9%D9%88%D9%86-%DB%81%D9%88%DA%BA-%D9%85%DB%8C%DA%BA%D8%9F%D8%9F%D8%9F%D8%9F%D8%9F%D8%9F.50198/