کچھ اپنے بارے میں

Kashif Imran — فروری 11، 2013 11:11 صبح
پیشے کے لحاظ سےمیں پروگرامر ہوں۔ کبھی کبھار شاعری بھی کر لیتا ہوں۔میری شاعری کا کچھ حصہ آپ اس پیج پر ملاحظہ کر سکتے ہیں:
شمشاد — فروری 11، 2013 3:28 شام
کاشف عمران صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔
شمشاد — فروری 11، 2013 3:29 شام
آپ کے پیج پر یہ پیغام آ رہا ہے :
This webpage is not available
The webpage at https://www.facebook.com/poetry.kamil might be temporarily down or it may have moved permanently to a new web address.
تلمیذ — فروری 11، 2013 6:02 شام
محفل پر خوش آمدید!
نایاب — فروری 11، 2013 6:07 شام
محترم کاشف عمران صاحب محفل اردو پر دلی خوش آمدید
نیلم — فروری 11، 2013 6:43 شام
خوش آمدید
حسان خان — فروری 11، 2013 6:51 شام
خوش آمدید کاشف صاحب۔ :) ذرا اور اپنے بارے میں بتائیے مثلاً آپ کا کس شہر سے تعلق ہے؟
آپ کی یہ رباعی مجھے بہت خوب لگی:
غم خانۂ ہست و بود میں کیوں لے آئے
اس دائرۂ شہود میں کیوں لے آئے
خوش تھا جو نہیں تھا، مرے ہمدرد مجھے
وحشت کدۂ وجود میں کیوں لے آئے
پس نوشت: آپ نے دو دو پروفائلیں کیوں بنائی ہوئی ہیں؟
عائشہ عزیز — فروری 12، 2013 3:46 صبح
خوش آمدید بھائی!

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DA%A9%DA%86%DA%BE-%D8%A7%D9%BE%D9%86%DB%92-%D8%A8%D8%A7%D8%B1%DB%92-%D9%85%DB%8C%DA%BA.59749/