کچھ اپنے بارے میں

محمد صمام اثر — ستمبر 5، 2013 1:56 شام
کہ....
میرے دوستو چلو مجھے یہاں سے اجازت دو....
مجھے روانہ ہونا ہے اپنی تلاش میں...............
عزیز اراکین
میں مجلس امام اثر اس بزم میں نیا نیا وارد ہوا ہو... اس بزم کے ارکان کی منتظیمو کی اور سارے عملے کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے..اردو سے مجھے والہانہ مجھے ہے... اور میری مصروفیت کاروباری ہے..سیلنگ فین اور کولر موٹر بنانے کا کارخانہ ہے.......فارغ وقت اردو کی کرنے میں لگاتا ہو......امیر ہے ہیا کے روح پرور ماحول میں رہ کر میرے علم میں کچھ ازالہ ہوجائے........اپ سبھی ممبران سے تعاون کی گزارش ہے....اپ سب مجھے مخلص اور انکسار پسینے.....
خدا نگہبان
محمد امام اثر..
عمر سیف — ستمبر 5، 2013 1:58 شام
خوش آمدید ۔۔۔
تلمیذ — ستمبر 5، 2013 2:04 شام
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، اثر صاحب۔
آپ نصف گھنٹے کے اندر اندر تدوین کا بٹن دبا کر اپنے تعارف میں موجود اغلاط کو صحیح کر سکتے ہیں۔
مراسلے کو پوسٹ کرنے والا بٹن دبانے سے پہلے ایک مرتبہ اپنی تحریر پر نظر ڈال لیا کیجئے۔ انشاء اللہ آہستہ آہستہ آپ کو اردو ٹائپنگ کی خوب مشق ہو جائے گی۔
رحیم ساگر بلوچ — ستمبر 5، 2013 2:04 شام
خیر مقدم ھے بھیا.. املا کی غلطیوں کا آئنده خاص خيال ركهيں. کچھ "پنے" نھیں"اپنے بارے میں "مجھے "محبت" کے بجائے آپ نے "مجھے" لکھا
شمشاد — ستمبر 5، 2013 2:21 شام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
فلک شیر — ستمبر 5، 2013 2:21 شام
خوش آمدید محترم
نایاب — ستمبر 5، 2013 2:22 شام
محترم محمد صمام اثر بھائی محفل اردو پر دلی خوش آمدید
آتے رہیئے گا ۔
محمد صمام اثر — ستمبر 5، 2013 3:49 شام
اپ سبھی حظرات کا ممنون ہو...آپکی حوصلہ افزای کا بہت مشکور ہو....املے کی غلطیا میں نے زہ نشین کرلی ہے.انشا اللہ آیندہ اپ لوگو کی ہدایت سے استفادہ کرتے ہوے میری تحریر صاف ہوگی.......۔
منصور مکرم — ستمبر 5، 2013 3:55 شام
خوش آمدید امام اثر صاحب
محمد علم اللہ — ستمبر 5، 2013 3:56 شام
خوش آمدید
کس شہرسے حضور ؟؟؟
محمد اسامہ سَرسَری — ستمبر 5، 2013 4:03 شام
brand.gif
غ۔ن۔غ — ستمبر 11، 2013 6:34 شام
محفل میں خوش آمدید :)
الف عین — ستمبر 12، 2013 4:01 صبح
محفل میں خوش آمدید
عینی شاہ — ستمبر 12، 2013 4:38 صبح
ویلکم بھائی :)
انیس الرحمن — ستمبر 12، 2013 8:31 صبح
KwULv.png
قیصرانی — ستمبر 12، 2013 8:42 صبح
خوش آمدید محمد صمام اثر

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DA%A9%DA%86%DA%BE-%D8%A7%D9%BE%D9%86%DB%92-%D8%A8%D8%A7%D8%B1%DB%92-%D9%85%DB%8C%DA%BA.67487/