کچھ خاص نہیں

عائد — اگست 27، 2016 1:08 صبح
نام محمد زاہد
پاکستان سیالکوٹ سمبڑیال کے قریب ایک گائوں کا رہنے والا ہوں
روزگار کے سلسلے میں کویت میں ہوں اور اگر کسی بھی ساتھی کو کچھ پوچھنا ہو تو بے دھڑک ہو کر پوچھ سکتے ہیں
arifkarim — اگست 27، 2016 1:10 صبح
محفل پر خوش آمدید۔ سیالکوٹ سے ایک مشہور ہستی محمد وارث یہاں محفل پر موجود ہیں۔ امید ہے آپکے ساتھ اچھا وقت گزرے گا۔
زیک — اگست 27، 2016 1:16 صبح
خوش آمدید عائد
عائد — اگست 27، 2016 1:20 صبح
محفل پر خوش آمدید۔ سیالکوٹ سے ایک مشہور ہستی محمد وارث یہاں محفل پر موجود ہیں۔ امید ہے آپکے ساتھ اچھا وقت گزرے گا۔
انشاءاللہ
عائد — اگست 27، 2016 1:20 صبح
بہت شکریہ⚘
محمد وارث — اگست 27، 2016 6:21 صبح
خوش آمدید زاہد صاحب۔
محمد تابش صدیقی — اگست 27، 2016 6:37 صبح
اردو محفل پر خوش آمدید
عائد — اگست 27، 2016 7:22 صبح
خوش آمدید زاہد صاحب۔
بہت شکریہ ⚘⚘⚘
عائد — اگست 27، 2016 7:23 صبح
اردو محفل پر خوش آمدید
⚘⚘⚘
عائد — اگست 27، 2016 7:47 صبح
وارث صاحب آپ سیالکوٹ سے ہیں ؟؟؟
محمد وارث — اگست 27، 2016 8:03 صبح
وارث صاحب آپ سیالکوٹ سے ہیں ؟؟؟
جی میں سیالکوٹ ہی سے ہوں :)
حمیرا عدنان — اگست 27، 2016 8:15 صبح
خوش آمدید جناب اردو محفل میں خوش آمدید
سید عاطف علی — اگست 27، 2016 8:18 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید ۔
محمداحمد — اگست 27، 2016 8:21 صبح
خوش آمدید :)
محمدابوعبداللہ — اگست 27، 2016 8:22 صبح
جی آیاں نوں۔ ۔
عائد — اگست 27، 2016 8:57 صبح
جی میں سیالکوٹ ہی سے ہوں :)
امید ہے اچھا وقت گزرے گا آپ کے ساتھ
عائد — اگست 27، 2016 8:58 صبح
سب دوستوں کا بہت شکریہ⚘⚘⚘
محمد وارث — اگست 27، 2016 9:00 صبح
امید ہے اچھا وقت گزرے گا آپ کے ساتھ
انشاءاللہ :)
ربیع م — اگست 27، 2016 9:25 صبح
خوش آمدید
عائد — اگست 27، 2016 9:48 صبح
شکریہ سر ⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘
ٹائپنگ مس ٹیک تھی سر
صفحات: 1 2 3

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DA%A9%DA%86%DA%BE-%D8%AE%D8%A7%D8%B5-%D9%86%DB%81%DB%8C%DA%BA.91630/