سلمان انصاری — جنوری 2، 2014 8:47 صبح
السلام و علیکم ۔ ۔ امید ہے سب خیریت سے اور ایمان کی اچھی حالت میں ہونگے ۔ ۔ ایک عرصے سے اس بزم پہ آنا جانا ہے ۔ ۔ ۔ سوچا کیوں نہ اب مستقل رکن بنا جائے۔ ۔ ۔، ،شاعری سے بہت لگاؤ ہے ۔ ۔ ۔اور اسی شوق کی تسکین کے لئے ۔ ۔ آج سے آپ سب کے ساتھ ساتھ ۔ ۔ ۔
مہدی نقوی حجاز — جنوری 2، 2014 9:00 صبح
جناب محفل پر خوش آمدید، امید ہے آپ کے ذوق کی اچھی اور معیاری تسکین ہوگی یہاں!

مزید اپنے بارے میں بتائیے، کہاں سے تعلق ہے؟ پیشہ سپہ گری کے علاوہ کیا ہے؟ محض ہمیں داد دینے کے لیے رکنیت اختیار کی ہے یا خود بھی قلم بر "داشتہ" ہیں؟!

قیصرانی — جنوری 2، 2014 9:22 صبح
محفل پر خوش آمدید

سلمان انصاری — جنوری 2، 2014 9:47 صبح
جناب محفل پر خوش آمدید، امید ہے آپ کے ذوق کی اچھی اور معیاری تسکین ہوگی یہاں!

مزید اپنے بارے میں بتائیے، کہاں سے تعلق ہے؟ پیشہ سپہ گری کے علاوہ کیا ہے؟ محض ہمیں داد دینے کے لیے رکنیت اختیار کی ہے یا خود بھی قلم بر "داشتہ" ہیں؟!
بھکر سے تعلق ہے جی

آپ لوگوں سے سیکھنا ہے بہت کچھ ۔ ۔ ۔
سلمان انصاری — جنوری 2، 2014 9:50 صبح
محفل پر خوش آمدید
شکریہ جناب ۔ ۔ ۔
محمد وارث — جنوری 2، 2014 11:15 صبح
خوش آمدید سلمان صاحب
شمشاد — جنوری 2، 2014 11:38 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید۔
نوید رزاق بٹ — جنوری 2، 2014 12:27 شام
خوش آمدید جناب

تلمیذ — جنوری 2، 2014 2:04 شام
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، انصاری صاحب۔
ثامر شعور — جنوری 2، 2014 2:19 شام
خوش آمدید سلمان صاحب
عبد الرحمن — جنوری 2، 2014 2:33 شام
خوش آمدید سلمان بھائی!
فلک شیر — جنوری 3، 2014 5:14 شام
خوش آمدید

عمر سیف — جنوری 3، 2014 5:35 شام
خوش آمدید
سلمان انصاری — جنوری 4، 2014 10:57 صبح
سب احباب کا مشکور ہُوں ۔ ۔ ۔ اللہ خوش رکھے ۔ ۔ ۔

الف عین — جنوری 4، 2014 3:21 شام
خوش آمدید س@سلمان انصاری
ابن رضا — جنوری 4، 2014 3:25 شام
خوش آمدید
انیس الرحمن — جنوری 6، 2014 7:21 صبح
ابن رضا — جنوری 6، 2014 7:23 صبح
خوش آمدید
نایاب — جنوری 6، 2014 9:32 صبح
محترم سلمان انصاری صاحب محفل اردو پر دلی خوش آمدید
محمدعمرفاروق — جنوری 6، 2014 11:09 صبح
محفل پر خوش آمدید