کچھ میرے بارے میں

جمال الدین — جون 7، 2014 1:01 شام
السلام علیکم ۔۔۔
"محفل" میں میری آمد 2 نومبر 2013 کو اردو کمپیوٹنگ کے حوالے سے کچھ جاننے کی کوشش میں گوگل سے رابطہ کرنے پر ہوئی تھی۔یہاں آتے ہی احساس ہوا کہ یہ ایک بہترین اور باوقار فورم ہے۔ لیکن اکاؤنٹ بنانے کے بعد جب میں نے اسے لاگ آؤٹ کیا تو دوبارہ خیال ہی نہیں رہا کہ یہاں بھی میرا اندراج ہوچکا ہے۔ آج کئی دنوں بعد یہاں آنا ہوا تو دیکھا کےمحفل کے ایک دوست نے میرے آبائی گاؤں سوات سے متعلق کچھ یادیں ایک لڑی میں پروئی ہوئی ہیں۔ اسے دیکھ کہ مجھے بھی خیال آیا کہ اپنے پاس موجود کچھ یادیں آپ سے شئیر کر سکوں۔
اس محفل میں آنے کا سبب "اردو" سے محبت ہے۔ ایک قومی ادارے میں آئی ٹی ڈپارٹمنٹ سے وابستہ، ادارے کےآئی ٹی انونٹری ڈیٹا بیس اور ویب سائٹ کا نگران ہوں۔
امید ہے یہاں اچھے دوستوں کی رفاقت سے لطف اندوز ہونے کا موقع ملے گا۔
عاطف بٹ — جون 7، 2014 1:03 شام
اردو محفل میں خوش آمدید۔ امید ہے کہ آپ کا وقت یہاں بہت اچھا گزرے گا۔ :)
جیہ — جون 7، 2014 1:08 شام
باز خوش آمدید
سید فصیح احمد — جون 7، 2014 1:10 شام
وعلیکم السلام !! ،، زبردست برادرِ محترم !! ،،، اردو محفل پر بہت مسرت بھرا خوش آمدید !! :) :) ،،، امید ہے خوب جمے گی بھائی سے ،، کہ حکم ناموں والے دھاگے میں ہلکا پھلکا تعرف تو ہو ہی چکا ہے :) :)
جمال الدین — جون 7، 2014 1:13 شام
تمام دوستوں کا بہت بہت شکریہ ۔۔۔
عبد الرحمن — جون 7، 2014 1:24 شام
وعلیکم السلام!
فورم پر خوش آمدید جناب!
جمال الدین — جون 7، 2014 1:35 شام
"محفل" فیس بک کا "اردو ورژن" لگ رہا ہے۔لیکن فیس بک سے بہتر ،کیونکہ پچھلے 6 گھنٹوں سے میں یہاں ہوں اور جانے کا جی نہیں چاہ رہا۔ فی الحال یہاں گھوم پھر کر اس کے مختلف حصوں کو دیکھنے اور سمجھنے کی کوشش کر رہا ہوں۔
نایاب — جون 7، 2014 1:39 شام
محترم جمال الدین بھائی محفل اردو میں دلی خوش آمدید
عمر سیف — جون 7، 2014 4:16 شام
خوش آمدید
ناعمہ عزیز — جون 7، 2014 5:25 شام
اردو محفل میں خوش آمدید :)
تلمیذ — جون 7، 2014 5:31 شام
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، جمال الدین صاحب۔
نور وجدان — جون 7، 2014 5:35 شام
گرچہ نئی ہوں یہاں میں بھی مگر مجھے یہاں بہت پیار ملا ہے ۔ یہ واقعتا اچھا فارم ہے ۔ آپ کو خوش آمدید۔۔امید ہے کہ آپ اپنے تجربات سے مستفید کریں گے ۔
عبدالقیوم چوہدری — جون 7، 2014 5:46 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
خوش آمدید محترم جمال الدین صاحب
جاسمن — جون 7، 2014 5:49 شام
خوش آمدید
زین — جون 7، 2014 8:51 شام
خوش آمدید :)
سید عاطف علی — جون 7، 2014 9:45 شام
خوش آمدید
شمشاد — جون 7، 2014 9:57 شام
اردو محفل میں صمیم قلب سے خوش آمدید۔
زیک — جون 7، 2014 11:02 شام
خوش آمدید جمال الدین
ثامر شعور — جون 8، 2014 2:43 صبح
خوش آمدید جمال الدینصاحب
الف عین — جون 8، 2014 6:03 صبح
خوش آمدید، ویسے اگر فیس بک کا اردو ورژن ہی دیکھنا ہو تو بزم اردو میں آئیں
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DA%A9%DA%86%DA%BE-%D9%85%DB%8C%D8%B1%DB%92-%D8%A8%D8%A7%D8%B1%DB%92-%D9%85%DB%8C%DA%BA.75020/