کچھ میرے بارے میں۔۔۔۔۔۔۔

انسب رحمن — دسمبر 9، 2013 3:41 شام
میرا نام محمد انسب رحمن ہے۔ اپنی تعلیم حاصل کر رہا ہوں، MIT کا طالب علم ہوں۔ میرا تعلق عارف والہ سے ہے۔ امید کرتا ہوں جو بھی آپ لوگوں کے سا تھ وقت گزرے گا اچھا گزرے گا۔
اک خواب کا احساں بھی اُٹھائے نہیں اُٹھتا
کیا کہیے کہ آسودۂ آزار بہت ہیں
قیصرانی — دسمبر 9، 2013 3:43 شام
محفل پر خوش آمدید
نایاب — دسمبر 9، 2013 3:57 شام
محترم محمد انسب رحمن صاحب محفل اردو پر دلی خوش آمدید
شمشاد — دسمبر 9، 2013 6:53 شام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
MIT کے متعلق کچھ بتائیں۔
ابن رضا — دسمبر 9، 2013 7:13 شام
خوش آمدید :)
عبد الرحمن — دسمبر 9، 2013 7:17 شام
السلام علیکم و رحتہ اللہ و برکاتہ!
فورم پر خوش آمدید انسب بھائی!
عمر سیف — دسمبر 10، 2013 4:34 صبح
خوش آمدید
الف عین — دسمبر 10، 2013 4:47 صبح
خوش آمدید
ماہی احمد — دسمبر 10، 2013 5:06 صبح
خوش آمدید :)
لئیق احمد — دسمبر 10، 2013 6:17 صبح
خوش آمدید، MIT میں آپ کیا کیا سیکھ رہے ہیں؟
x boy — دسمبر 10، 2013 6:21 صبح
:AOA::waslam:
:desi:
:welcome:
محدثہ — دسمبر 10، 2013 6:41 صبح
خوش آمدید۔
سید شہزاد ناصر — دسمبر 10، 2013 6:47 صبح
السلام علیکم
اردو محفل میں خوش آمدید۔
انیس الرحمن — دسمبر 16، 2013 9:34 صبح
KwULv.png

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DA%A9%DA%86%DA%BE-%D9%85%DB%8C%D8%B1%DB%92-%D8%A8%D8%A7%D8%B1%DB%92-%D9%85%DB%8C%DA%BA%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94.69983/