"کچھ میرے بارے میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔"

اسد الہ آبادی — اپریل 1، 2015 4:52 شام
اصل نام:اسعدنذیر
قلمی نام:اسد الہ آبادی
رہائش:الہ آباد کرمپور روڈ میلسی ضلع وہاڑی
شوق:مطالعہ،شاعری،تاریخ،کالم نگاری،مزاح نگاری
(اس سائٹ کی طرف توجہ پیارے بھائی امجد الہ آبادی نے دلوائی۔۔۔۔۔۔
امید ہے کہ اس سائٹ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا)
فاروق احمد بھٹی — اپریل 1، 2015 4:55 شام
محفل میں بہت بہت خوش آمدید جناب:):):)
آپ بھی امجد کی طرح ڈاکٹر ہیں کیا؟
اسد الہ آبادی — اپریل 1، 2015 4:57 شام
محفل میں بہت بہت خوش آمدید جناب:):):)
آپ بھی امجد کی طرح ڈاکٹر ہیں کیا؟
نہیں جی میں انجینئر ہوں
محمد خلیل الرحمٰن — اپریل 1، 2015 4:59 شام
اسد الہ آبادی بھائی اردو محفل میں خوش آمدید
ادب دوست — اپریل 1، 2015 5:05 شام
خوش آمدید خوش آمدید
ادب دوست — اپریل 1، 2015 5:07 شام
رہائش:الہ آباد کرمپور روڈ میلسی ضلع وہاڑی
ملک کا نام بھی لکھ دیں کیونکہ یہاں الہ آباد ہندوستان سے بھی محفلین ہیں
اسد الہ آبادی — اپریل 1، 2015 5:10 شام
ملک کا نام بھی لکھ دیں کیونکہ یہاں الہ آباد ہندوستان سے بھی محفلین ہیں
محترم جھنڈا دیکھ لیں :)
ادب دوست — اپریل 1، 2015 5:12 شام
محترم جھنڈا دیکھ لیں
جی بہتر - :)
فاروق احمد بھٹی — اپریل 1، 2015 5:26 شام
نہیں جی میں انجینئر ہوں
ارے واہ کیا جوڑ ہے بھئی کیا کہنے ایک ڈاکٹر شاعر الہ آبادی اور ایک انجینئر شاعر الہ آبادی :):):)
تلمیذ — اپریل 1، 2015 5:37 شام
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، اسد صاحب۔
عبدالقیوم چوہدری — اپریل 1، 2015 5:40 شام
السلام علیکم و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
محمد وارث — اپریل 2، 2015 7:42 صبح
خوش آمدید جناب
x boy — اپریل 2، 2015 8:09 صبح
cropped-assalamualaikum.jpg

images

خوش آمدید
images
تجمل حسین — اپریل 14، 2015 5:37 شام
اردو محفل میں خوش آمدید

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DA%A9%DA%86%DA%BE-%D9%85%DB%8C%D8%B1%DB%92-%D8%A8%D8%A7%D8%B1%DB%92-%D9%85%DB%8C%DA%BA%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94.81123/