کچھ میرے متعلق

محمد نعمان طاہر — مارچ 22، 2014 11:16 شام
السلام علیکم!
اردو محفل ویب پر میں ہمیشہ سے رجسٹر ہونا چاہتا تھا، مختلف موضوعات کے حوالے سے میں نے یہاں دوستوں کی فراہم کردہ معلومات سے بہت فائدہ اٹھایا ۔
آج میں اس میں شامل ہو گیا ہوں۔
میرا نام تو آپ لوگ جان ہی گئے ہیں،،،،،;)
میرا تعلق فیصل آباد شہر سے ہے اور میں یہاں ایک کالج میں اردو کی تدریس کے فرائض سر انجام دے رہا ہوں۔
میں جی۔سی یونیورسٹی فیصل آباد سے ایم۔فل اردو میں زیرِ تعلیم بھی ہوں۔
اللہ آپ کو خوش و خرم، آباد و شاد رکھے۔
نیک تمناؤں کے ساتھ۔
محمد نعمان طاہر
زیک — مارچ 23، 2014 12:43 صبح
خوش آمدید نعمان!
الف عین — مارچ 23، 2014 2:43 صبح
خوش آمدید نعمان۔ یہاں آتے رہیں
نایاب — مارچ 23، 2014 3:35 صبح
محترم محمد نعمان طاہر صاحب محفل اردو پر دلی خوش آمدید
ماہی احمد — مارچ 23، 2014 3:54 صبح
خوش آمدید :)
ماہی احمد — مارچ 23، 2014 3:54 صبح
محترم محمد نعمان طاہر صاحب محفل اردو پر دلی خوش آمدید
نایاب چاچو شاید غلطی سی "ناپسندیدہ" پر کلک ہو گیا ہے۔
ساقی۔ — مارچ 23، 2014 6:19 صبح
خوش آمدید محمد نعمان طاہر صاحب
سید ذیشان — مارچ 23، 2014 6:21 صبح
خوش آمدید نعمان صاحب۔
ابن رضا — مارچ 23، 2014 6:26 صبح
خوش آمدید ، اے ہم شہر:)
نکتہ ور — مارچ 23، 2014 6:34 صبح
:welcome:
رانا — مارچ 23، 2014 6:43 صبح
خوش آمدید نعمان صاحب۔:)
نایاب — مارچ 23، 2014 8:26 صبح
نایاب چاچو شاید غلطی سی "ناپسندیدہ" پر کلک ہو گیا ہے۔
بٹیا جی بہت دعائیں سدا خوش رہیں ہنسیں مسکرائیں آمین
ماہی احمد — مارچ 23، 2014 8:27 صبح
بٹیا جی بہت دعائیں سدا خوش رہیں ہنسیں مسکرائیں آمین
جزاک اللہ :)
عبد الرحمن — مارچ 23، 2014 1:05 شام
وعلیکم السلام!
فورم پر خوش آمدید!
عبدالقیوم چوہدری — مارچ 23، 2014 7:47 شام
وعلیکم اسلام و رحمتہ اللہ
خوش آمدید
ناعمہ عزیز — مارچ 23، 2014 9:13 شام
اردو محفل میں خوش آمدید :)
انوار گوندل؎ — مارچ 24، 2014 3:05 صبح
و علیکم سلام میرے بھائی۔۔۔ خوش آمدید ۔ اھلا و سھلا
محمدصابر — مارچ 24، 2014 3:16 صبح
خوش آمدید محمد نعمان طاہر
محمد وارث — مارچ 25، 2014 4:56 صبح
خوش آمدید نعمان صاحب
شمشاد — مارچ 25، 2014 6:39 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید۔
میرے خیال میں اردو محفل کے سب سے زیادہ اراکین فیصل آباد سے ہی ہیں۔
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DA%A9%DA%86%DA%BE-%D9%85%DB%8C%D8%B1%DB%92-%D9%85%D8%AA%D8%B9%D9%84%D9%82.72955/