پیدائش، تعلیم اور موجودہ رہائش لیہ
لیہ اور لاہور
لاہور
عاصم ملک — اکتوبر 4، 2005 9:38 صبح
میانوالی
اسلام آباد،سرگودھا،کراچی
سرگودھا
جہانزیب — اکتوبر 4، 2005 10:01 صبح
خوش آمديد عاصم اور سرگودھا ميں کس جگہ ہوتے ہيں آپ؟
عاصم ملک — اکتوبر 4، 2005 4:45 شام
جناب میں سرگودھا میں پی-اے-ایف روڈ ٤٩ٹیل پر رھتا ہوں۔اور آپ کہاں رھتے ہیں؟
جہانزیب — اکتوبر 4، 2005 4:50 شام
ابھي تو ميں نيويارک ميں ھوں مگر سرگودھا ميں ٤٧ والے پل کے قريب جو ويگنوں کا اڈا ہے اس کے بالکل سامنے والي گلي ميں رہتا تھا اب صرف مکان نمبر بتانا رہ گيا ہے
نبیل — اکتوبر 4، 2005 4:54 شام
عاصم ملک، آخر آپ کو مل ہی گیا جو آپ سے ادھار لے کر فرار ہو گیا تھا
جہانزیب — اکتوبر 4، 2005 8:26 شام
نبیل نے کہا:
عاصم ملک، آخر آپ کو مل ہی گیا جو آپ سے ادھار لے کر فرار ہو گیا تھا
ہم فرار ہونے والوں میں سے نہیں ہیں جناب ہم ڈٹ کے مقابلہ کرتے ہیں ویسے بھی دوستی یاری میں پیسے بیچ میں نہیں لاتے میں لے لئے تو دوسرے کو بھول جانا چاہیے یہی دوستی کا پہلا اصول ہے
افتخار راجہ — اکتوبر 5، 2005 9:06 صبح
بلکل ہمارے شاہ جی بھی یہی کہتے ہیں کہ یاری دوستی میں لالچ نہیں ہونا چاہیے ۔ یاری دوستی کا یہی اصول ہونا چاہیے کہ پیسہ لو اور بھول جاوّ
شعیب صفدر — اکتوبر 6، 2005 3:57 صبح
بلکل
افتخار راجہ نے کہا:
ہمارے شاہ جی بھی یہی کہتے ہیں کہ یاری دوستی میں لالچ نہیں ہونا چاہیے ۔ یاری دوستی کا یہی اصول ہونا چاہیے کہ پیسہ لو اور بھول جاوّ
ویسے بھولنا کس کو ہے ؟؟ دوست کو یا پیسے کو؟؟
باقی آ پ کے تین سوال تو ان سب کا ایک ہی جواب ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کراچی۔۔۔۔۔
الف عین — اکتوبر 6، 2005 6:13 صبح
جاؤرہ، ضلع رتلام مدھیہ پردیش
اندور۔ علی گڑھ
حال مقیم ناگپور
حیدرآباد دکن میں ذاتی مکان، وطن اگرچہ علی گڑھ جہاں بھائی بہن اور والدہ ہیں۔
قمر — اکتوبر 6، 2005 6:54 صبح
١-نارووال
٢- نارووال،گوجرانوالہ،لاہور
٣-لاہور
عاصم ملک — اکتوبر 6، 2005 7:23 صبح
ہاہاہاہاہا نبیل بھائی ایسی بات نھیں ہے جناب بھائیوں سے ادھار کیسا۔۔
جہانزیب بھائی آپ نے بات بہت اچھی کی ہے۔
پھر کب آ رہے ہیں سرگودھا واپس نبیل بھائی کوئی ارادہ ہے ؟