کہوں کس سے میں۔۔۔۔۔۔

شھزاد نیر — جولائی 15، 2014 6:33 شام
شاعر ہوں۔ نظم و غزل ذریعہ اظہار ہیں۔ تنقیدی مضامین بھی ادبی جرائد میں شائع ھوتے ھیں
نایاب — جولائی 15، 2014 6:40 شام
محترم شہزاد نیئر صاحب محفل اردو میں دلی خوش آمدید
Ijaz Ahmed — جولائی 15، 2014 7:38 شام
محترم شہزاد نیر صاحب
خوش آمدید
سید فصیح احمد — جولائی 15، 2014 7:52 شام
محترم شہزاد بھائی ، اردو محفل پر خوش آمدید :) :)
نور وجدان — جولائی 15، 2014 8:20 شام
آپ کی امد سے محفل کی رونق میں اضافہ ہوا ہے آنے والے بندے کی علمی قد اور کاٹھ کا اس کے تعارف سے پتا چل جاتا ہے ۔ آپ نے چند الفاظ بتائے تعارف میں اور اپنی غزلیں بھی پیش کیں ÷÷ ماشا اللہ اچھا لگا ۔۔ آپ سے بہت کچھ اچھا سننے کو ملے گا ۔۔۔ میری طرف سے خوش آمدید ۔۔ میں اس محفل میں 27 مئی کو آئی ہوں پر آپ کو پرانی لگوں گی ۔۔ محفل میں سب اتنا خیال کرتے ہیں کہ پلٹ کر ادھر آنا پڑتا ہے ۔۔ خوش آمدید
صائمہ شاہ — جولائی 15، 2014 8:23 شام
خوش آمدید آپ کو دعوت دینا ہی چاہ رہی تھی محفل میں آنے کی :)
شمشاد — جولائی 15، 2014 8:23 شام
اردو محفل میں خوش آمدید
ثامر شعور — جولائی 15، 2014 8:35 شام
خوش آمدید شہزاد صاحب!
سید ابو بکر عمار — جولائی 15، 2014 8:42 شام
خوش آمدید۔ آپ بلا جھجک کہہ دیں، یہاں بہت سننے والے ہیں۔
زیک — جولائی 15، 2014 9:06 شام
خوش آمدید شہزاد!
الف نظامی — جولائی 15، 2014 9:09 شام
خوش آمدید!
عمر سیف — جولائی 16، 2014 8:29 صبح
کل آپ کا کلام پڑھا ۔۔ پسند آیا ۔۔
خوش آمدید
الف عین — جولائی 16، 2014 12:09 شام
خوش آمدید، ’سمت‘ میں بھی تخلیقات خوش آمدید ہیں
فلک شیر — جولائی 16، 2014 12:12 شام
خوش آمدید نیر صاحب :)
اگر میں بھول نہیں رہا ہوں ، تو شناور اسحاق کے ساتھ آپ سے ایک ملاقات ہو چکی ہے ۔
انیس الرحمن — ستمبر 30، 2014 10:39 صبح
proxy.php

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DA%A9%DB%81%D9%88%DA%BA-%DA%A9%D8%B3-%D8%B3%DB%92-%D9%85%DB%8C%DA%BA%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94.76148/