شعیب اصغر — اکتوبر 20، 2013 9:33 صبح
میرا نام شعیب اصغر ہے۔
میں انگریزی ادب میں ایم فل کا سٹوڈنٹ ہوں اور اس وقت گورنمنٹ رضویہ اسلامیہ پوسٹ گریجوایٹ کالج ہارون آباد میں بطور لیکچرر تدریس کے فرائض سر انجام دے رہا ہوں۔
ادب میرا شوق ہے اور خوش قسمتی سے پیشہ بھی۔
علم و فن کا شغف رکھنے والے دوستوں کو یہاں دیکھ کر بہت اچھا لگا۔ امید ہے آپ لوگوں سے بہت کچھ سیکھنے اور جاننے کا موقع ملے گا۔
بہت شکریہ۔
شمشاد — اکتوبر 20، 2013 9:37 صبح
اردو محفل میں صمیم قلب سے خوش آمدید۔
امید ہے آپ سے استفادہ کریں گے۔
x boy — اکتوبر 20، 2013 9:39 صبح
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
۔

زین — اکتوبر 20، 2013 10:22 صبح
شعیب اصغر صاحب خوش آمدید

غلام محمد مصطفیٰ — اکتوبر 20، 2013 10:23 صبح
میرا نام شعیب اصغر ہے۔
میں انگریزی ادب میں ایم فل کا سٹوڈنٹ ہوں اور اس وقت گورنمنٹ رضویہ اسلامیہ پوسٹ گریجوایٹ کالج ہارون آباد میں بطور لیکچرر تدریس کے فرائض سر انجام دے رہا ہوں۔
ادب میرا شوق ہے اور خوش قسمتی سے پیشہ بھی۔
علم و فن کا شغف رکھنے والے دوستوں کو یہاں دیکھ کر بہت اچھا لگا۔ امید ہے آپ لوگوں سے بہت کچھ سیکھنے اور جاننے کا موقع ملے گا۔
بہت شکریہ۔
کب سے تعینات ہیں؟
فارقلیط رحمانی — اکتوبر 20، 2013 11:27 صبح
اردو محفل میں آپ کا سواگت ہے۔

تلمیذ — اکتوبر 20، 2013 2:45 شام
خوش آمدید،شعیب صاحب۔ آپ کے تعارف کا انداز (عنوان) اچھا لگا۔ آپ کے مراسلات بھی انشاءاللہ عمدہ ہوں گے۔
اردو محفل کے ارکان میں سے کافی احباب انگریزی ادبیات اور لسانیات میں ماسٹرز ہیں مثلاً
دوست, اور
فلک شیر,
خوشی ہے کہ ایک اور قابل جوہر کا اضافہ ہوا۔
عمر سیف — اکتوبر 20، 2013 2:51 شام
خوش آمدید
فلک شیر — اکتوبر 20، 2013 3:32 شام
صرف علی — اکتوبر 20، 2013 3:36 شام
خوش آمدید
شعیب اصغر — اکتوبر 20، 2013 6:15 شام
شعیب اصغر — اکتوبر 20، 2013 6:18 شام
سب دوستوں کا مزید شکریہ۔ آپ کی طرف سے مجھے خوش آمدید کہا جانا میرے لئے اعزاز کی بات ہے۔ جزاکم اللہ خیرا
غلام محمد مصطفیٰ — اکتوبر 20، 2013 6:18 شام
بندہِ ناچیز کو حکومت نے پچھلے سال اس اعزاز کےلائق سمجھا تھا۔ اچھا ہوا کوئی ہم قبیلہ بھی نکلا۔
مقدس — اکتوبر 20، 2013 6:21 شام
ویلکم بھائی
آپ نے اتنا کچھ لکھ دیا
پھر بھی کہہ رہے ہیں کہ کی جاناں میں کون
مہدی نقوی حجاز — اکتوبر 20، 2013 6:21 شام
حضور محفل میں خوش آمدید۔ اس درجہ علمی شخصیت یہاں ہمارے درمیا ن دیکھ کر مسرت ہوئی!
ملائکہ — اکتوبر 20، 2013 6:28 شام
خوش آمدید۔۔۔ ہارون آباد کوئی شہر ہے؟؟

غلام محمد مصطفیٰ — اکتوبر 20، 2013 6:47 شام
خوش آمدید۔۔۔ ہارون آباد کوئی شہر ہے؟؟
جی ہاں۔۔۔۔جو برباد اور آباد ہو جائے، وہ یا شہر ہوتا ہے یا دل۔
شعیب اصغر — اکتوبر 20، 2013 7:08 شام
جی ہاں۔۔۔ ۔جو برباد اور آباد ہو جائے، وہ یا شہر ہوتا ہے یا دل۔
جی ہارون آباد پنجاب کے ضلع بہاولنگر کی ایک تحصیل کا نام ہے۔
دوست — اکتوبر 21، 2013 7:56 صبح
ست بسم اللہ
جی آیاں نوں
شمشاد — اکتوبر 21، 2013 3:11 شام
شعیب اصغر بھائی آپ کی طرف سے کوئی ہلچل نہیں ہو رہی۔