کیا آپ مجھے جانتےہیں؟

ناز پری — نومبر 10، 2009 8:34 شام
السلام علیکم
یوں تو اردو محفل سے میرا تعلق بہت پہلے سے ہیں۔ لیکن اردو محفل پر میں پہلی دفعہ لکھ رہی ہوں۔ اردو محفل کے بہت سے اراکین ایسے ہیں جن کو میں بہت اچھی طرح جانتی ہوں۔ سب سے پہلے تو شمشاد بھائی جو محفل کی محفل ہے۔ شمشاد بھائی ان کوجانتی ہوں۔ سب کو تنگ کرنے والی فون کرنے والی باجو آپی کو جانتی ہوں۔ اعجاز عبید صاحب جن کو بابا جانی کہتے ہیں ان کو بھی جانتی ہوں۔ زینب آپی کو بھی جانتی ہوں لیکن آج کل وہ محفل پر نہیں آ رہیں۔ محمد وارث صاحب کو بھی جانتی ہوں۔ اور ان کے علاوہ ایم اے راجا بھائی کو بھی جانتی ہوں۔ باقی محفل کے اراکن کو بھی جانتی ہوں جیسے جیسےسامنے آتے جائیں گے تو مجھے یاد آتا جائے گا۔
لیکن کیا آپ مجھے جانتے ہیں؟؟
فہیم — نومبر 10، 2009 8:36 شام

مجھے بھی جانتی ہیں آپ کہ نہیں:)
یہ تو جانتی ہی ہونگی کہ لوگوں نے مجھے ایویں ہی جاسوس مشہور کررکھا ہے:wasntme:
ناز پری — نومبر 10، 2009 8:40 شام
جی فہیم بھائی آپ کوبھی جانتی ہوں آپ کراچی کے ہیں نا
فہیم — نومبر 10، 2009 8:49 شام
جی فہیم بھائی آپ کوبھی جانتی ہوں آپ کراچی کے ہیں نا

شکریہ۔
لیکن یہ بات تو میرے نام کے ساتھ ہی لکھی آتی ہے:)
ناز پری — نومبر 10، 2009 8:58 شام
لیکن میں نے تونہیں دیکھا چلیں آپ کے بارے میں کچھ اور بتاتی ہوں آپ جاسوسی کے علاوہ شاعری بھی کرتے ہیں
فہیم — نومبر 10، 2009 9:01 شام
لیکن میں نے تونہیں دیکھا چلیں آپ کے بارے میں کچھ اور بتاتی ہوں آپ جاسوسی کے علاوہ شاعری بھی کرتے ہیں

میں اور شاعری،
نبیل بھائی، شمشاد بھائی جلدی آئیں یہ دیکھیں نئی بات سننے کو ملی:grin:
ویسے میں صرف بے تکی شاعری کرتا ہوں۔
وہ بھی کبھی کبھار۔
ناز پری — نومبر 10، 2009 9:05 شام
شاعری تو کرتے ہیں نا شمشاد بھائی کو تو میں اچھی طرح جانتی ہوں نبیل بھائی کو بھی تھوڑا تھوڑا جانتی ہوں غصے کے تھوڑے تیز ہیں
شاہ حسین — نومبر 10، 2009 9:12 شام
محترمہ ناز پری صاحبہ اردو محفل میں خوش آمدید
ناز پری — نومبر 10، 2009 9:19 شام
شاہ بھائی بہت شکریہ
زیک — نومبر 10، 2009 9:22 شام
خوش آمدید نازپری۔
جاننے کو تو ہم بھی بہت کچھ جانتے ہیں۔ :rolleyes: مگر پہلے یہ بتائیں کہ یہ آپ کو پری کس نے بنایا؟
ناز پری — نومبر 10، 2009 9:27 شام
آپ کے جاننے اور ہمارے جاننے میں زمین آسمان کا فرق ہے
پری ہم نے نک نیم رکھا ہے جیسے آپ نے زیک
تیشہ — نومبر 10، 2009 10:30 شام
السلام علیکم
یوں تو اردو محفل سے میرا تعلق بہت پہلے سے ہیں۔ لیکن اردو محفل پر میں پہلی دفعہ لکھ رہی ہوں۔ اردو محفل کے بہت سے اراکین ایسے ہیں جن کو میں بہت اچھی طرح جانتی ہوں۔ سب سے پہلے تو شمشاد بھائی جو محفل کی محفل ہے۔ شمشاد بھائی ان کوجانتی ہوں۔ سب کو تنگ کرنے والی فون کرنے والی باجو آپی کو جانتی ہوں۔ اعجاز عبید صاحب جن کو بابا جانی کہتے ہیں ان کو بھی جانتی ہوں۔ زینب آپی کو بھی جانتی ہوں لیکن آج کل وہ محفل پر نہیں آ رہیں۔ محمد وارث صاحب کو بھی جانتی ہوں۔ اور ان کے علاوہ ایم اے راجا بھائی کو بھی جانتی ہوں۔ باقی محفل کے اراکن کو بھی جانتی ہوں جیسے جیسےسامنے آتے جائیں گے تو مجھے یاد آتا جائے گا۔
لیکن کیا آپ مجھے جانتے ہیں؟؟

سلام ن ویلکم ۔ ۔ :battingeyelashes:
اگر آپ مجھے جانتی ہیں تو مطلب میں بھی آپکو جانتی ہی ہوں :battingeyelashes: اور میں ایک ناز کو جانتی ہوں جن سے فون پے بات ہوئی ۔ اگر تو آپ وہی ہیں تو آپکو ویلکم بولتی ہوں :party:
اگر آپ وہ نہں ہیں جو میں سمجھ رہی ہوں تو بھی ویلکم ۔۔۔ :confused:
مگر می گیس ہی کرکے آپکے نام سے ویلکم بول رہی ہوں :happy:
ابن سعید — نومبر 10، 2009 10:39 شام
چلئے اب جو کوئی بھی ہوں میری تو بٹیا ہی ہونگی۔
ویسے زکریا بھائی کچھ کہتے کہتے رہ گئے ہیں۔ دیکھئے پردہء غیب سے کیا ظہور پذیر ہوتا ہے۔
تیشہ — نومبر 10، 2009 11:22 شام
ایک ناز سے تو میں واقف ہوں محفل میں سے ہی کسی ایک کی فیانسی ہیں ۔۔ اور وہ آجکل نیٹ پے بھی موجود ہیں ۔ ۔اسلئے مجھے یہاں انکے لکھنے ،بولنے کے انداز سے ہی پتا معلوم ہورہا ہے تو ہی ویلکم کیا ہ ے ،، ورنہ میرا یہاں کو ئی
کام نہیں ہوتا :happy:
اگر یہ وہی اپنی والی ناز ہیں تو ویلکم :party:
arifkarim — نومبر 10، 2009 11:40 شام
اب آپ یہاں آ ہی گئی ہیں تو ظاہر ہے ہمیں ناز تو اٹھانے ہوں گے!
تیشہ — نومبر 10، 2009 11:51 شام
اب آپ یہاں آ ہی گئی ہیں تو ظاہر ہے ہمیں ناز تو اٹھانے ہوں گے!

:daydreaming:
آپ تو ایسے بولے ہیں جیسے پہلے بھی کئیوں کے ناز اٹھاُ اٹھاُ کر نڈھال بیٹھے ہوئے تھے کہ ایسے میں ایک اور کے اٹھانے پڑ رہے ہیں ۔۔ ۔ ۔ ۔ :confused:
ریحان — نومبر 10، 2009 11:54 شام
خوش آمدید نازپری۔
ملائکہ — نومبر 11، 2009 2:55 صبح
آپ مجھے جانتی ہوں یا نہیں میری طرف سے خوش آمدید:biggrin:
الف عین — نومبر 11، 2009 4:28 صبح
خوش آمدید ناز پری، میں کسی ناز یا پری کو اب تک نہیں جانتا تھا، اب آپ پہچان کروائیے۔
ساجد — نومبر 11، 2009 5:07 صبح
محفل پہ خوش آمدید۔
صفحات: 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DA%A9%DB%8C%D8%A7-%D8%A2%D9%BE-%D9%85%D8%AC%DA%BE%DB%92-%D8%AC%D8%A7%D9%86%D8%AA%DB%92%DB%81%DB%8C%DA%BA%D8%9F.26501/