کیسا تعارف؟

انتہا — اکتوبر 29، 2012 10:31 صبح
السلام علیکم معزز محفلین کرام
ہم حاضر ہیں۔
آئیے، اور شروع ہو جائیے۔
عائشہ عزیز — اکتوبر 29، 2012 10:41 صبح
خوش آمدید بھیا:)
قیصرانی — اکتوبر 29، 2012 10:41 صبح
خوش آمدید انتہا
انتہا — اکتوبر 29، 2012 10:51 صبح
بہت شکریہ، بہنا۔
انتہا — اکتوبر 29، 2012 10:51 صبح
بہت شکریہ، قیصرانی بھائی
عائشہ عزیز — اکتوبر 29، 2012 10:52 صبح
بھیا آپ نے تو انتہا کردی ۔2010 سے یہاں ہیں اور تعارف اب دے رہے ہیں :)
شمشاد — اکتوبر 29، 2012 10:58 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید۔
ساجد — اکتوبر 29، 2012 10:58 صبح
السلام علیکم معزز محفلین کرام
ہم حاضر ہیں۔
آئیے، اور شروع ہو جائیے۔
وعلیکم السلام و رحمۃاللہ
ہم انتہا پسند نہیں ہیں!!!!۔:D
انتہا — اکتوبر 29، 2012 10:59 صبح
بھیا آپ نے تو انتہا کردی ۔2010 سے یہاں ہیں اور تعارف اب دے رہے ہیں :)
بھئی تو پھر ۚ@انتہا کیسے ہوتے۔
انتہا — اکتوبر 29، 2012 11:00 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید۔
بہت شکریہ شمشاد بھائی۔
انتہا — اکتوبر 29، 2012 11:01 صبح
وعلیکم السلام و رحمۃاللہ
ہم انتہا پسند نہیں ہیں!!!!۔:D
جی، ہم انتہائی پسند ہیں۔
عسکری — اکتوبر 29، 2012 11:02 صبح
وہ کل والے سوال کوئی کاپی پیسٹ مار دے بھئی :D
انتہا — اکتوبر 29، 2012 11:24 صبح
وہ کل والے سوال کوئی کاپی پیسٹ مار دے بھئی :D
نہ نہ نہ، بھئی ہم عسکریت پسند نہیں ہیں بھائی، کیا کر رہے ہو؟؟؟؟
عسکری — اکتوبر 29، 2012 11:25 صبح
نہ نہ نہ، بھئی ہم عسکریت پسند نہیں ہیں بھائی، کیا کر رہے ہو؟؟؟؟
سوال ہی ہیں جناب بس :grin:
انیس الرحمن — اکتوبر 29، 2012 11:27 صبح
مار کٹائی کی دعوت دی گئی ہے کیا؟؟؟؟o_O
انتہا — اکتوبر 29، 2012 11:27 صبح
سوال ہی ہیں جناب بس :grin:
جی مجھے معلوم ہے، دیکھے ہیں میں نے وہ سوال اور ان کے جواب،
اتنا دماغ کہاں ہے اپنے پاس ایک ساتھ اتنی دماغ سوزی کروں
انتہا — اکتوبر 29، 2012 11:28 صبح
مار کٹائی کی دعوت دی گئی ہے کیا؟؟؟؟o_O
ابھی تھوڑی دیر میں کٹائی کا وقت ختم ہونے والا ہے، جس نے قربانی کرنی ہے کر لے جلدی سے!!!!!
انیس الرحمن — اکتوبر 29، 2012 11:31 صبح
ابھی تھوڑی دیر میں کٹائی کا وقت ختم ہونے والا ہے، جس نے قربانی کرنی ہے کر لے جلدی سے!!!!!
انسانوں کی قربانی سال بھر کی جاتی ہے۔
اب یہ آپ نے طے کرنا ہے کہ آپ کیا ہیں۔۔:ROFLMAO:
ویسے خوش آم دید آپ کو۔:)
مہ جبین — اکتوبر 29، 2012 11:44 صبح
خوش آمدید
ویسے واقعی یہ انتہا ہے کم گوئی کی ، کہ 2010 سے یہاں کے ممبر ہیں اور مراسلے صرف 543؟؟؟
محفل کی باصلاحیت بہنوں سے تھوڑا سا سبق لے لیں تو بہت جلد ہزاروں کا سنگِ میل عبور کرلیں گے۔۔۔۔۔۔۔ :heehee:
نیلم — اکتوبر 29، 2012 2:01 شام
خوش آمدید
صفحات: 1 2 3 4

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DA%A9%DB%8C%D8%B3%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81%D8%9F.55809/