السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
کیسے ہیں آپ سب؟
بڑے عرصے بعد اردو محفل پر حاضر ہوا ہوں، اچھا لگ رہا ہے۔ 🙂
کیسے ہیں آپ سب؟
بڑے عرصے بعد اردو محفل پر حاضر ہوا ہوں، اچھا لگ رہا ہے۔ 🙂
از سر نو سیکھ رہا ہوں محفل میں رہنا۔ 🙂
محفل جولائی کے آغاز پر بند ہونے جا رہی ہے۔😔
والسلام ، آپ کو کافی عرصہ بعد دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ۔محفل کے آخری دن ہیں ۔ آتے جاتے رہیئے گا۔
چلیں پورے گیارہ دن ہیں ہمارے پاس۔ 🙂
اللہ خوش رکھے۔ 🙂 جی ضرور ان شاء اللہ
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DA%A9%DB%8C%D8%B3%DB%92-%DB%81%DB%8C%DA%BA-%D8%A2%D9%BE-%D8%B3%D8%A8%D8%9F.121624/