مختیار احمد مختار — اپریل 13، 2015 7:29 شام
ہلپ
ادب دوست — اپریل 13، 2015 7:39 شام
ہلپ آپ کو مطلوب ہے ؟
یا آپ خود کسی کی ہلپ کرنا چاہتے ہیں ؟
تلمیذ — اپریل 13، 2015 8:33 شام
اور اس کو تعارف کے زمرے میں لکھنے کی سمجھ نہیں آئی۔
ادب دوست — اپریل 13، 2015 11:12 شام
تلمیذ صاحب میرا خیال ہے مختار صاحب کو محفل کے زمرے استعمال کرنے میں دشواری کا سامنا ہے۔
تجمل حسین — اپریل 14، 2015 5:36 شام
تلمیذ صاحب میرا خیال ہے مختار صاحب کو محفل کے زمرے استعمال کرنے میں دشواری کا سامنا ہے۔
جی میرا بھی یہی خیال ہے اور شاید وہ تجربے کررہے ہیں لکھنے کے۔