ہم نئے ہیں بھائی

فریب — دسمبر 11، 2005 6:28 شام
سب دوستوں کو آداب۔
اپنا تعارف کروائے دیتے ہیں
نام: شعیب افتخار
پنجاب کے شہر شیخوپورہ سے تعلق
سعودی عرب میں ملازمت
افتخار راجہ — دسمبر 11، 2005 6:46 شام
ارے شعیب آپ ادھر بھی
خوش آمدید، بھائی ادھر تو صرف اردو ہی اردو کا راج ہے
شارق مستقیم — دسمبر 11، 2005 7:26 شام
فریب نظر
پہلے سمجھا تھا کہ یہ شائد فریبِ نظر ہے مگر نہیں یہ تو آپ ہی ہیں۔
خوش آمدید
تیشہ — دسمبر 11، 2005 10:09 شام
فریب نے کہا:
سب دوستوں کو آداب۔
اپنا تعارف کروائے دیتے ہیں
نام: شعیب افتخار
پنجاب کے شہر شیخوپورہ سے تعلق
سعودی عرب میں ملازمت

:shock: :roll:
ارے یہاں فریب ؟
سمجھ گئی بی ایس بی بند ہونے سے آپ بھی باقی سب کی طرح بور ہو کے یہا ں تک آن پہنچھے ، آؤ جی آؤ جی آیانوں ،
میں ماورہ کو بھی یہاں ھی لارھی ھوں آتی ھی ھوگی ابھی
بی ایس بی دو دن میں آن ھوجائے گا ،
افتخار راجہ — دسمبر 11، 2005 10:17 شام
اچھا ہے سب کو ادھر لائیں
اور سب کو ایڈوانس ویلکم
ماورا کو بھی :desi:
تیشہ — دسمبر 11، 2005 10:21 شام
ماورہ آچکی ھے ، ابھی دیکتھی یہاں بہی آن پوہنچے گی
لجئے وہ ابھی کچھھ لکھنے نہ پائی تھی کل کا کہھ کے چلی گئ کؤئ کام آن پرا تھا اسکو ،
افتخار راجہ — دسمبر 11، 2005 10:28 شام
ہاں میں دیکھ رہا ہو ماورا کو آن لائین
پوسٹ کل سہی
اجنبی — دسمبر 12، 2005 4:22 صبح
یہ آپ لوگ کیا کیا جان پہچان بناتے اور دکھاتے پھر رہے ہیں ، کس گروپ کی نمائندگی کر رہے ہیں ،
نبیل — دسمبر 12، 2005 9:53 صبح
قدیر، پھر وہی jealousy :?
ماوراء — دسمبر 12، 2005 3:47 شام
بوچھی نے کہا:
فریب نے کہا:
سب دوستوں کو آداب۔
اپنا تعارف کروائے دیتے ہیں
نام: شعیب افتخار
پنجاب کے شہر شیخوپورہ سے تعلق
سعودی عرب میں ملازمت

:shock: :roll:
ارے یہاں فریب ؟
سمجھ گئی بی ایس بی بند ہونے سے آپ بھی باقی سب کی طرح بور ہو کے یہا ں تک آن پہنچھے ، آؤ جی آؤ جی آیانوں ،
میں ماورہ کو بھی یہاں ھی لارھی ھوں آتی ھی ھوگی ابھی
بی ایس بی دو دن میں آن ھوجائے گا ،
لیجیے آپ نے یاد کیا۔اور ہم حاضر :wink: ویسے ابھی مجھے اس سائٹ کی کچھ خاص سمجھ نہیں آئی۔۔۔لیکن امید ہے کچھ تو آ ہی جائے گی۔۔۔ویسے میں بھی نئ ہوں۔۔۔کیا یہیں اپنا تعارف کروا دوں؟ :(
نام :- ماوراء
لوکیشن:- ناروے
اور کیا بتاؤں۔۔۔؟؟ میرا خیال ہے اتنا ہی کافی ہے۔
واہ واہ میں نے کتنی اچھی اردو لکھی ہے۔ :wink: :lol:
ماوراء — دسمبر 12، 2005 3:50 شام
افتخار راجہ نے کہا:
اچھا ہے سب کو ادھر لائیں
اور سب کو ایڈوانس ویلکم
ماورا کو بھی :desi:

بہت بہت شکریہ افتخار بھائی۔۔۔!! :)
افتخار راجہ — دسمبر 12، 2005 7:40 شام
خوش آمدید ماوراء
امید ہے کہ آپ کے آنے سے ادھر ایک خوبصورت اضافہ ہوگا۔ بس آتے جاتے رہئے گا۔
افتخار راجہ — دسمبر 12، 2005 7:43 شام
قدیر احمد نے کہا:
یہ آپ لوگ کیا کیا جان پہچان بناتے اور دکھاتے پھر رہے ہیں ، کس گروپ کی نمائندگی کر رہے ہیں ،
قدیر ہم لوگ ہتھوڑا گروپ کی نمائندگی کررہے ہیں جسے تم بھی سرگرم رکن ہو۔
یہ سارے لوگ بی ایس بی سے آرہے ہیں اور ان کےساتھ بھی ایسی ہی جان پہچان ہے جس طرح تم سے ہے۔ بس جیلس ہوتا چھوڑ دو۔۔۔نبیل بھی تمیں کہ رہے ہیں۔ اور بڑوں کا کہا مانتے ہیں۔ :bore:
زیک — دسمبر 12، 2005 8:05 شام
بی ایس بی = Backstreet Boys ؟
افتخار راجہ — دسمبر 12، 2005 8:13 شام
ہاہا ہاہا ہاہا
گڑبڑا گئے نہ زکریا بھائی
اصل میں اس بار اردو کے الفاظ کا انگریزی مخفف جو ہے
بی ایس بی = [link=www.urdulife.com/forum:7210ff95ca]بات سے بات[/link:7210ff95ca]
اجنبی — دسمبر 12، 2005 9:54 شام
نبیل نے کہا:
قدیر، پھر وہی jealousy :?

جناب حسد کون کافر کر رہا ہے ۔ میں تو یہ کہہ رہا تھا کہ یہ سارا ہتھوڑا گروپ (بقولِ راجہ صاحب) اب آپس میں خوش گپیاں کریں گے اور پرانی یادیں تازہ کریں گے جبکہ ہم جیسے بیچارے بارہ یا شاید تیرہ جیسے منحوس عدد جتنے پتھر باہر کھڑے دیدارِ یار یعنی راجہ اندر کمار ، راجہ افتخار کے انتظار میں رہیں گے ۔
آپ تو ایویں ہی ناراض ہونے لگے
تیشہ — دسمبر 12، 2005 10:55 شام
تو آپکو کس نے منع کر رکھا ھے ؟ آپ بھی خوش گپیاں لگائے ھمارے ساتھھ،
کہاں ھوتے ھیں آجکل؟ ھم کو یہاں بلا کر خود غائب رھتے ھیں :roll:
تیشہ — دسمبر 12، 2005 11:00 شام
Mawra نے کہا:
بوچھی نے کہا:
فریب نے کہا:
سب دوستوں کو آداب۔
اپنا تعارف کروائے دیتے ہیں
نام: شعیب افتخار
پنجاب کے شہر شیخوپورہ سے تعلق
سعودی عرب میں ملازمت

:shock: :roll:
ارے یہاں فریب ؟
سمجھ گئی بی ایس بی بند ہونے سے آپ بھی باقی سب کی طرح بور ہو کے یہا ں تک آن پہنچھے ، آؤ جی آؤ جی آیانوں ،
میں ماورہ کو بھی یہاں ھی لارھی ھوں آتی ھی ھوگی ابھی
بی ایس بی دو دن میں آن ھوجائے گا ،
لیجیے آپ نے یاد کیا۔اور ہم حاضر :wink: ویسے ابھی مجھے اس سائٹ کی کچھ خاص سمجھ نہیں آئی۔۔۔لیکن امید ہے کچھ تو آ ہی جائے گی۔۔۔ویسے میں بھی نئ ہوں۔۔۔کیا یہیں اپنا تعارف کروا دوں؟ :(
نام :- ماوراء
لوکیشن:- ناروے
اور کیا بتاؤں۔۔۔؟؟ میرا خیال ہے اتنا ہی کافی ہے۔
واہ واہ میں نے کتنی اچھی اردو لکھی ہے۔ :wink: :lol:

کوئی بات نیہں مجھے کونسا اردو لکھنی آتی ھے ؟ تم بھی اسیے ہی لیکھو ، :)
اجنبی — دسمبر 12، 2005 11:09 شام
بوچھی نے کہا:
تو آپکو کس نے منع کر رکھا ھے ؟ آپ بھی خوش گپیاں لگائے ھمارے ساتھھ،
کہاں ھوتے ھیں آجکل؟ ھم کو یہاں بلا کر خود غائب رھتے ھیں :roll:

جی اس وقت میں راجہ صاحب سے گپیں ہانک رہا ہوں اور مزے لے رہا ہوں ان کی باتوں کے ۔
تیشہ — دسمبر 12، 2005 11:14 شام
:? تبہی تو ؟
میں نے آگے مسنجر آن کیا تو آج اسپریڈر نہیں ۔ اب معلوم ھوا آج آپکی باری ھے :) اچھا جی کیجئے باتیں اور لجئے مزے ۔
صفحات: 1 2 3

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DB%81%D9%85-%D9%86%D8%A6%DB%92-%DB%81%DB%8C%DA%BA-%D8%A8%DA%BE%D8%A7%D8%A6%DB%8C.673/