ہم کون!

ابوقتادہ بلال — مارچ 27، 2015 12:49 شام
السلام علیکم
ہندوستان سے تعلق رکھتا ہوں، اردو ادب کی محبت اس فورم تک کھینچ لائی
ولسلام
تجمل حسین — مارچ 27، 2015 12:53 شام
وعلیکم السلام!
اردو محفل پر خوش آمدید۔
welcomeAnimation.gif
ملتے رہیے۔ خوش رہیے ۔ خوش رکھیے۔
ابوقتادہ بلال — مارچ 27، 2015 12:54 شام
جزاک اللہ
وعلیکم السلام!
اردو محفل پر خوش آمدید۔
welcomeAnimation.gif
ملتے رہیے۔ خوش رہیے ۔ خوش رکھیے۔
مقدس — مارچ 27، 2015 1:02 شام
آپ کو خود نہیں پتا کہ آپ کون ہیں تو باقیوں کو کیسے پتا چلے گا۔۔۔۔ خیر ویلکم جی
فاروق احمد بھٹی — مارچ 27، 2015 1:18 شام
خوش آمدید جنابِ والا اپنے بارے میں کچھ اور بھی بتائیے اتنا تو ہمیں پہلے ہی پتا چل گیا ہے کہ جناب کا تعلق ہندوستان سے ہے اور جناب شاعری سے شغف رکھتے ہیں:sneaky:
تجمل حسین — مارچ 27، 2015 1:26 شام
یہ شاید قسط وار بتائیں گے۔
ادب دوست — مارچ 27، 2015 1:58 شام
السلام علیکم
ہندوستان سے تعلق رکھتا ہوں، اردو ادب کی محبت اس فورم تک کھینچ لائی
ولسلام

وعلیک السلام
پاکستان سے تعلق ہے آپ کو اردو محفل میں خوش آمدید کہتے ہیں
وجواب۔
خالد محمود چوہدری — مارچ 27، 2015 2:02 شام
وعلیکم السلام!ابوقتادہ بلال جی
اردو محفل پر خوش آمدید۔
ابوقتادہ بلال — مارچ 27، 2015 2:13 شام
اقبال بھی اقبال سے آگاہ نہیں ہے
کچھ اس میں تمسخر نہیں، واللہ نہیں ہے
ابھی میرا زمانہ طالب علمی چل رہا ہے ،چھٹیاں ہویں تو سوچا اب اس فورم میں باقاعدہ ایڈ ہو جانا چاہئے۔
ابوقتادہ بلال — مارچ 27، 2015 2:15 شام
جی شکریہ☺
وعلیک السلام
پاکستان سے تعلق ہے آپ کو اردو محفل میں خوش آمدید کہتے ہیں
وجواب۔

وعلیکم السلام!ابوقتادہ بلال جی
اردو محفل پر خوش آمدید۔
تجمل حسین — مارچ 27، 2015 2:25 شام
چھٹیاں ہویں تو سوچا اب اس فورم میں باقاعدہ ایڈ ہو جانا چاہئے۔
باقاعدہ سے کیا مراد ہے؟ کیا پہلے بھی مہمان بنتے رہے ہیں اس فورم کے؟؟؟:question:
ابوقتادہ بلال — مارچ 27، 2015 2:27 شام
جی اس فورم کی تحریروں کو پڑھتا رہتا تھا۔
باقاعدہ سے کیا مراد ہے؟ کیا پہلے بھی مہمان بنتے رہے ہیں اس فورم کے؟؟؟:question:
تجمل حسین — مارچ 27، 2015 2:30 شام
جی اس فورم کی تحریروں کو پڑھتا رہتا تھا۔

تقریبا کتنا عرصہ؟
ابوقتادہ بلال — مارچ 27، 2015 2:34 شام
کئی مہینے ہو گئے
تجمل حسین — مارچ 27، 2015 2:46 شام
صرف مہینے؟؟؟؟؟:whistle:
مجھے دیکھیے پورے دو سال خفیہ نگرانی کی ہے ان سب کی۔:)
تلمیذ — مارچ 27، 2015 2:48 شام
وعلیکم السلام،
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، بلال صاحب۔
ابوقتادہ بلال — مارچ 27، 2015 2:48 شام
بھئی مجھے کوئی صاحب یہ بتائیں کہ
اینڈرایڈ میں ٹیپاٹاک نام کا جو فورمس ڈھونڈنے کے لیے جو ایپ ہے اس میں اس فورم کا نام کیا ہے
رہنمائی فرمائیں
ابوقتادہ بلال — مارچ 27، 2015 2:50 شام
واہ صاحب آپ تو شرلوک ہومس کے چچا نکلے
صرف مہینے؟؟؟؟؟:whistle:
مجھے دیکھیے پورے دو سال خفیہ نگرانی کی ہے ان سب کی۔:)
تجمل حسین — مارچ 27، 2015 2:50 شام
اینڈرایڈ میں ٹیپاٹاک نام کا جو فورمس ڈھونڈنے کے لیے جو ایپ ہے اس میں اس فورم کا نام کیا ہے

یہ مجھے بھی نہیں معلوم۔۔۔۔:p
اینڈرائیڈ استعمال کرنے والے حضرات و خواتین ہی بتائیں گے۔
ابوقتادہ بلال — مارچ 27، 2015 2:50 شام
جی شکریہ
وعلیکم السلام،
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، بلال صاحب۔
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DB%81%D9%85-%DA%A9%D9%88%D9%86.80974/