ہما کی آمد

ماہ وش — فروری 21، 2007 11:46 شام
ہما کو اردو محفل میں‌ خوش آمدید
شمشاد — فروری 21، 2007 11:56 شام
خوش آمدید ہما
لیکن ماہ وش بھائی ان کا کوئی تعارف تو دیں۔
ماہ وش — فروری 22، 2007 12:49 صبح
کوئی اور بھی کہہ لو ان کو خوش آمدید ٹیکس نہیں‌لگتا :wink:
قیصرانی — فروری 22، 2007 7:35 صبح
خوش آمدید
دھند کے پیچھے — فروری 22، 2007 8:30 صبح
خوش آمدید ہما لیکن آپ ہیں کہاں؟
الف عین — فروری 22، 2007 9:49 صبح
خوش آمدید ہما۔ خدا کرے آپ کا سایہ محفل کے لیے خوش آئند ہو۔
پاکستانی — فروری 22، 2007 9:58 صبح
خوش آمدید ہما
دوست — فروری 23، 2007 8:45 صبح
جی آیاں نوں
F@rzana — مارچ 11، 2007 2:37 صبح
‘‘خوش آمدید ھما‘‘

امید ہے آپ کو ہماری محفل کے با با جانی یعنی اعجاز صاحب کا استقبال پسند آیا ہوگا، انہوں نے آپ کے نام کا مطلب کس خوبصورتی سے اپنے پیغام میں استعمال کیا ہے۔واہ
عمر سیف — مارچ 11، 2007 8:47 صبح
خوش آمدید۔
ہما — مارچ 11، 2007 9:59 صبح
سب اراکینِ محفل کو آداب و تسلیمات، در اصل اَس محفل کے ساتھ ساتھ ، اردو ویب سائیٹ کا فورمیٹ میرے لیئے ایک دم نیا ہونے کی وجی سے میں ابھی اس ماحول سے کُچھ کنفیوز ہوں اِسی لیئے فورمز کو ڈھونڈنے اور جاننے کے لئیے ٹائم لگ رہا ہے۔بہر کیف آپ سبھی دوستوں کا بے حد شکریہ کہ آپ نے مُجھے یعنی ہما کو اپنے پیارے انداز میں خوش آمدید کہا۔خوش رہیے اور سلامتی ہو آپ سب پر
ہما — مارچ 11، 2007 10:12 صبح
میرا تعارف!
ہما میرا خود ساختہ نام ہے، یعنی اِسے دوسرے لفظوں‌میں pen nameکہا جا سکتا ہے۔ میں اپنی شاعری اِسی نام سے کرتی ہوں۔ شاعری اور لکھنا لکھانا یوں تو کافی عرصے سے ہے لیکں باقاعدہ لکھنے کا آغاز 2004 سے کیا۔۔انشاءاللہ آپ سے شئیر کرتی رہوں گی میرا تعلق پاکستان سے ہے اور نا چیز کے پاس کُچھ خاص تعارف کے لیئے نہیں۔۔شکریہ !
ہما — مارچ 11، 2007 10:15 صبح
اعجاز اختر نے کہا:
خوش آمدید ہما۔ خدا کرے آپ کا سایہ محفل کے لیے خوش آئند ہو۔

خوبصورت آندازِ میں خوش آمدید کہنے کا بے حد شکریہ۔۔۔سایہء گُل میں خار بھی تو ہوتے ہیں:)۔۔۔بہر حال شکریہ
ہما — مارچ 11، 2007 10:27 صبح
F@rzana نے کہا:
‘‘خوش آمدید ھما‘‘

امید ہے آپ کو ہماری محفل کے با با جانی یعنی اعجاز صاحب کا استقبال پسند آیا ہوگا، انہوں نے آپ کے نام کا مطلب کس خوبصورتی سے اپنے پیغام میں استعمال کیا ہے۔واہ

شکریہ فرزانہ جی!
ہمیں دیوانگی کے عالم میں تھے۔۔آپ کے میسج نے واقعی ثابت کر دیا کہ فرزانوں کی مجلس میں ہیں ہم :lol:
ہما — مارچ 11، 2007 10:30 صبح
دھند کے پیچھے نے کہا:
خوش آمدید ہما لیکن آپ ہیں کہاں؟

ہما تو یہاں‌ہے۔۔۔مگر آپ دُھند کے پیچھے ہیں، شکریہ خوش آمدید کے پیغام کا :)
ہما — مارچ 11، 2007 10:32 صبح
دوست نے کہا:

تہاڈی بڑی میربانی جی
شمشاد — مارچ 11، 2007 10:39 صبح
huma نے کہا:
میرا تعارف!
ہما میرا خود ساختہ نام ہے، یعنی اِسے دوسرے لفظوں‌میں pen nameکہا جا سکتا ہے۔ میں اپنی شاعری اِسی نام سے کرتی ہوں۔ شاعری اور لکھنا لکھانا یوں تو کافی عرصے سے ہے لیکں باقاعدہ لکھنے کا آغاز 2004 سے کیا۔۔انشاءاللہ آپ سے شئیر کرتی رہوں گی میرا تعلق پاکستان سے ہے اور نا چیز کے پاس کُچھ خاص تعارف کے لیئے نہیں۔۔شکریہ !

ایک بار پھر خوش آمدید کہتا ہوں۔ آپ کے “ تعارف “ کا شکریہ، بس ذرا مستقل ہو جائیں، باقی کا تعارف ہم خود ہی حاصل کر لیں گے۔ :wink:
ہما — مارچ 11، 2007 1:16 شام
شمشاد نے کہا:

ہم تو مُستقل ہیں؟ :roll: :eek: بہر حال آپ کے ایک بار پھر خوش آمدید کہنے کا ایکبار پھر شکریہ
تیشہ — مارچ 11، 2007 1:20 شام
ویلکم ،
ہما — مارچ 11، 2007 1:57 شام
شکریہ آپ کا !: :eek:
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DB%81%D9%85%D8%A7-%DA%A9%DB%8C-%D8%A2%D9%85%D8%AF.5778/