ہمارا تعارف

حسن نظامی — نومبر 5، 2012 3:41 شام
السلام علیکم !
تعارف کروانا کبھی ناگزیر نہیں تھا ، خصوصا مجھ سے بے حیثیت کے لیے ! مگر چند دن سے جب بھی محفل پر لاگ ان ہوا یہ عبارت دیکھنے کو ملی:
اکاؤنٹ سیٹ اپ 80% مکمل

محفل فورم میں بہترین شمولیت کے لیے ذیل کے مراحل مکمل کریں۔:
سوچا ، پھر سوچا اور بس سوچتا ہی چلا گیا ۔
خیال آیا رہنے دوں ؛ میں کون اور میری حیثیت کیا ؛ کہ اس محفل میں کوئی حیثیت اختیار کرنے کی کوشش کروں۔
مگر 80 فیصد والی پھانس سکون سے بیٹھنے ہی نہ دے رہی تھی۔
یہ تھریڈ شروع کر دیا کہ شاید اس طرح یہ ہڈی نکل جائے جو کب سے پھنسی ہوئی ہے۔
خیال مت کیجیے گا۔ اور بالکل بھی توجہ مت دیجیے گا کہ میں محفل میں سب سے نکما اور نکھٹو آدمی ہوں ۔ حسن نظامی کے نام سے ہوں اور کافی عرصہ سے ہوں ۔ میرے مہربان مجھ سے کچھ نہ کچھ واقف ہیں اور میں اپنے مہربانوں سے بخوبی آگاہ ۔
قرۃالعین اعوان — نومبر 5، 2012 3:42 شام
خوش آمدید!
حسن نظامی — نومبر 5، 2012 3:44 شام
:old: لیں جی 100 فیصد مکمل ہو گیا ۔ :pagaldil:
عائشہ عزیز — نومبر 5، 2012 3:45 شام
واپسی مبارک ہو بھیا :)
ناعمہ عزیز — نومبر 5، 2012 3:48 شام
ویلکم بیک :)
نایاب — نومبر 5، 2012 3:49 شام
محترم حسن نظامی بھائی
دلی خوش آمدید
ہم بھی شامل ہیں قدر دانوں میں
حسن نظامی — نومبر 5، 2012 3:52 شام
ذرہ نوازی ہے شاہ جی ! ورنہ من آنم کہ من دانم
محمدعمرفاروق — نومبر 6، 2012 6:00 صبح
خوش آمدید
شمشاد — نومبر 6، 2012 7:47 صبح
لیں جی رسمی طور پر پھر آپ کو خوش آمدید کہہ دیتے ہیں۔
انیس الرحمن — نومبر 6، 2012 9:20 صبح
KwULv.png
Muhammad Qader Ali — نومبر 6، 2012 9:29 صبح
علیکم السلام
بہت بہت گرم خوش آمدید
محمد وارث — نومبر 6، 2012 4:48 شام
خوش آمدید حسن نظامی صاحب
شعبان نظامی — نومبر 24، 2012 6:59 شام
خوش آمدید حسن نظامی!
یہ ویلکم بیک کیوں کہا جا رہا ہے؟
زین — نومبر 28، 2012 5:47 شام
خوش آمدید :)
مدیحہ گیلانی — نومبر 28، 2012 6:26 شام
خوش آمدید حسن نظامی صاحب۔
الف عین — نومبر 29، 2012 4:41 صبح
ہم بھی رسماً کہہ ہی دیتے ہیں خوش آمدید، ویسے تو تم سے خاصی راہ و رسم ہو ہی چکی ہے۔
عمر سیف — نومبر 29، 2012 4:48 صبح
خوش آمدید
حسن نظامی — نومبر 29، 2012 4:50 شام
ہم بھی رسماً کہہ ہی دیتے ہیں خوش آمدید، ویسے تو تم سے خاصی راہ و رسم ہو ہی چکی ہے۔
جی میرے مشفق اور مہربان ، بے شک۔
نیلم — نومبر 29، 2012 5:27 شام
خوش آمدید

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DB%81%D9%85%D8%A7%D8%B1%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.56077/