ہمارا تعارف

محمد ابوبکر — اگست 4، 2013 3:46 شام
1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
محمد ابوبکر
سفیر ختم نبوت مولانا محمدمنظور احمد چنیوٹی رحمتہ اللہ علیہ نے
2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
ڈاکٹر
دوستوں نے رکھا تھا
میں نے آئی ٹی ڈاکٹر بنا دیا
3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
20 سال
4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
لاہور گزشتہ تین سال سے
5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
ڈی اے ای آئی ٹی
6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
کمپیوٹر،انٹرنیٹ کتابیں پڑھنا
ویب ڈیزائننگ
7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
سٹوڈنٹ
انٹرن شپ کی تلاش
8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
آئی ٹی میں ہاتھ پیر ماربے ہیں
انشاء اللہ
9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟
گوگل انکل
زبیر مرزا — اگست 4، 2013 3:48 شام
السلام علیکم
خوش آمدید جناب - منفرد اندازِ تعارف اچھا لگا آپ کے بارے میں جان کر
فلک شیر — اگست 4، 2013 3:50 شام
السلام علیکمِ..............
خوش آمدید
نایاب — اگست 4، 2013 3:58 شام
محترم ابوبکر صاحب محفل ارودو پر دلی خوش آمدید
اچھا لگا آپ کے بارے جان کر ۔
آتے رہیئے گا کچھ سیکھنے سیکھانے کو ۔۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد — اگست 4، 2013 8:01 شام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
آتے رہیے گا۔
نیلم — اگست 4، 2013 8:03 شام
خوش آمدید
محدثہ — اگست 5، 2013 12:21 صبح
جواب سے زیادہ سوال تفصیلاً تھے ۔ منفردانداز۔
محمد ابوبکر — اگست 5، 2013 7:04 صبح
السلام علیکم
خوش آمدید جناب - منفرد اندازِ تعارف اچھا لگا آپ کے بارے میں جان کر
بہت شکریہ
محمد ابوبکر — اگست 5، 2013 7:04 صبح
السلام علیکمِ..............
خوش آمدید
وعلیکم السلام
بہت شکریہ
محمد ابوبکر — اگست 5، 2013 7:05 صبح
محترم ابوبکر صاحب محفل ارودو پر دلی خوش آمدید
اچھا لگا آپ کے بارے جان کر ۔
آتے رہیئے گا کچھ سیکھنے سیکھانے کو ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
بہت شکریہ سر
ان شاء اللہ آتے رہیں گے
محمد ابوبکر — اگست 5، 2013 7:06 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید۔
آتے رہیے گا۔
بہت شکریہ انکل
آپ کو سب انکل ہی کہتے ہیں نا؟؟؟
ویسے ایک بات پوچھنا تھی
ہمارے اہل علم حضرات نو آموز اراکین کی مدد اتنی کم کیوں کرتے ہیں؟
محمد ابوبکر — اگست 5، 2013 7:07 صبح
بہت شکریہ اپیا
محمد ابوبکر — اگست 5، 2013 7:07 صبح
جواب سے زیادہ سوال تفصیلاً تھے ۔ منفردانداز۔
سمائل
بس آج کل کچھ لکھنے کو دل نہیں کرتا نا
الف عین — اگست 5، 2013 11:30 صبح
خوش آمدید ابو بکر۔ اپنا نام اردو میں ہی کروا لیں۔
شمشاد — اگست 5، 2013 11:34 صبح
بہت شکریہ انکل
آپ کو سب انکل ہی کہتے ہیں نا؟؟؟
ویسے ایک بات پوچھنا تھی
ہمارے اہل علم حضرات نو آموز اراکین کی مدد اتنی کم کیوں کرتے ہیں؟
کوئی نام سے پکارتا ہے، کوئی بھائی اور کوئی چچا، چاچو اور انکل کے نام سے۔
یہاں تو سب ہی ایکدوسرے کی بھرپور مدد کرتے ہیں۔
آپ کو یہ شکایت کیونکر ہوئی؟
ملائکہ — اگست 5، 2013 11:39 صبح
خوش آمدید ابوبکر
محمد ابوبکر — اگست 5، 2013 11:56 صبح
کوئی نام سے پکارتا ہے، کوئی بھائی اور کوئی چچا، چاچو اور انکل کے نام سے۔
یہاں تو سب ہی ایکدوسرے کی بھرپور مدد کرتے ہیں۔
آپ کو یہ شکایت کیونکر ہوئی؟
میں نے جب بھی کوئی دھاگہ بنایا ہے
بہت لیٹ اور بہت کم ریسپانس ملا ہے
مجھے اندازہ ہے سب بہت مصروف ہوتے ہیں
اور کام بھی ہمارے فائدے کے ہی کر رہے ہوتے ہیں
لیکن اگر تھوڑا سا ٹائم نکال کے جوابات دے دیں تو
ان شاء اللہ انہیں بھی بہت سے کام کرنے والے مل جائیں گے
محمد ابوبکر — اگست 5، 2013 11:57 صبح
بہت شکریہ
تلمیذ — اگست 5، 2013 12:58 شام
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، ابوبکر جی۔
عمراعظم — اگست 5، 2013 1:23 شام
خوش آمدید ۔۔۔ ابو بکر صاحب۔
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DB%81%D9%85%D8%A7%D8%B1%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.66395/