ہمارا تعارف

Ahsan Ahmad — اکتوبر 1، 2016 3:19 شام
السلام علیکم، ہمیں مطالعہ کتب کا بہت شوق ہے اور اسی نے ہمیں اس فورم کی طرف آنے پر مجبور دیا ہے ، ہمیں امید ہے کہ یہاں ہم اپنے اور دوسروں کے علم میں ربی زدنی علما کی قبولیت کا مشاہدہ کریں گے انشاءاللہ ۔
زیک — اکتوبر 1، 2016 3:21 شام
خوش آمدید احسن
Ahsan Ahmad — اکتوبر 1، 2016 3:24 شام
شکریہ زیک صاحب ، یہاں آج ہمارا پہلا دن ہے ، ہمیں یہی نہیں سمجھ آرہی کہ ہمارے کام کی کتب اور باتیں یہاں کس لنک پر ہیں ،۔ ابھی ہمیں شاید کچھ وقت یہاں سیر کر کے واقفیت حاصل کرنے میں لگے گا ۔۔
سیدہ شگفتہ — اکتوبر 1، 2016 3:35 شام
السلام علیکم، ہمیں مطالعہ کتب کا بہت شوق ہے اور اسی نے ہمیں اس فورم کی طرف آنے پر مجبور دیا ہے ، ہمیں امید ہے کہ یہاں ہم اپنے اور دوسروں کے علم میں ربی زدنی علما کی قبولیت کا مشاہدہ کریں گے انشاءاللہ ۔
و علیکم السلام
اردو محفل فورم میں خوش آمدید!
Ahsan Ahmad — اکتوبر 1، 2016 3:38 شام
شکریہ سیدہ بہن ، کیا یہاں فرمائشی کتب بھی مل جاتی ہیں ؟
محمد وارث — اکتوبر 1، 2016 3:39 شام
خوش آمدید احسن صاحب۔
محمد تابش صدیقی — اکتوبر 1، 2016 3:45 شام
محفل میں خوش آمدید۔
آپ کچھ وقت محفل فورم کے مین پیچ پر تمام زمرہ جات کے تفصیلی معائنہ پر صرف کریں۔
خود آپ کو اپنی دلچسپی کا مواد ملنا شروع ہو جائے گا۔
سیدہ شگفتہ — اکتوبر 1، 2016 3:57 شام
شکریہ سیدہ بہن ، کیا یہاں فرمائشی کتب بھی مل جاتی ہیں ؟
اس نوعیت کا کوئی باقاعدہ سلسلہ نہیں ہے یہاں، تاہم اگر آپ کوئی مخصوص کتاب یا کتب تلاش کرنا چاہیں تو یہاں لکھ دیجیے گا ، آنلائن دستیاب ہونے کی صورت میں اراکین محفل آپ کو رہنمائی کر سکیں گے۔
عبدالقیوم چوہدری — اکتوبر 1، 2016 3:59 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
اَبُو مدین — اکتوبر 1، 2016 4:05 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ۔​
خوش آمدید جناب!!
حمیرا عدنان — اکتوبر 1، 2016 4:15 شام
خوش آمدید جناب اردو محفل میں خوش آمدید
یوسف سلطان — اکتوبر 1، 2016 4:35 شام
وعلیکم السلام
خوش آمدید
فاخر رضا — اکتوبر 1، 2016 4:42 شام
خوش آمدید
محمدابوعبداللہ — اکتوبر 1، 2016 4:49 شام
خوش آمدید
RAZIQ SHAD — اکتوبر 1، 2016 5:05 شام
اردو محفل میں خوش آمدید احسن احمد صاحب
Ahsan Ahmad — اکتوبر 1، 2016 5:07 شام
سب کا بہت شکریہ ، یہاں کی انتظامیہ میں کون کون شامل ہے کیسے معلوم ہو سکتا ہے؟
زیک — اکتوبر 1، 2016 5:12 شام
سب کا بہت شکریہ ، یہاں کی انتظامیہ میں کون کون شامل ہے کیسے معلوم ہو سکتا ہے؟
نمایاں اراکین | اردو محفل فورم
Ahsan Ahmad — اکتوبر 1، 2016 5:16 شام
ابھی ہم یہاں نئے ہیں تو ممکن ہے ہمارے معصوم سوال تنگ کریں مزید ، :glasses-cool:
ابن توقیر — اکتوبر 1، 2016 5:43 شام
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ۔
خوش آمدید احسن بھائی۔
اللہ تعالی آپ کے لیے آسانیاں فرمائے اور ہمیشہ خوش رکھے۔آمین
Ahsan Ahmad — اکتوبر 1، 2016 5:46 شام
کتب کو فرنٹ پیج کے ساتھ یہاں لنک دینے کا سوچ رہے ہیں تاکہ سرچ کرنے والوں کو آسانی رہے ، اس بارے میں کوئی روک تو نہیں ہے ؟
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DB%81%D9%85%D8%A7%D8%B1%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.92229/