ہمارا نام

صابرحسین — فروری 9، 2006 4:56 شام
بھائی ہم بھی کسی دور میں اس صف میں شامل تھے معلوم نہیں اب بھی ہمارا نام اس لسٹ میں آ سکتا ہے۔
نبیل — فروری 9، 2006 5:28 شام
السلام علیکم صابر حسین اور ویلکم بیک۔ آپ تو ہمارے بانی ارکان میں سے ہیں۔ بتائیں کیسی لگ رہی ہے فورم؟ :p
شمشاد — فروری 9، 2006 5:35 شام
اہلاً و سہلاً و مرحبا
واپسی مبارک ہو لیکن آپ تھے کہاں اتنا عرصہ اور کیا اب پھر زیرِ زمین چلے جائیں گے؟
افتخار راجہ — فروری 10، 2006 6:32 شام
خوش آمدید
آپکے اس دھاگہ کو تعارف کے سلسلہ میں نہ منتقل کردیا جائے؟
زیک — فروری 10، 2006 6:35 شام
افتخار راجہ نے کہا:
خوش آمدید
آپکے اس دھاگہ کو تعارف کے سلسلہ میں نہ منتقل کردیا جائے؟

ہو گیا۔
افتخار راجہ — فروری 11، 2006 11:57 صبح
شکریہ جناب
اور اب پھر صابر صاحب کو دوبارہ سے خوش آمدید، مگر پھر پہلے کی طرح نہ کریو۔ جی ہاں بس آتے جاتے رہیں اور سلام دعا

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DB%81%D9%85%D8%A7%D8%B1%D8%A7-%D9%86%D8%A7%D9%85.1141/