محمد مبین امجد — اکتوبر 23، 2015 5:47 شام
میرا نام مبین امجد ہے۔ پاکستان سے ہوں۔ ادب کا شوقین ہوں ۔ آج پہلا دن ہے اس فورم پہ امید ہے آپ ست بسم اللہ کہیں گے۔
محمد تابش صدیقی — اکتوبر 23، 2015 6:07 شام
اردو محفل پر خوش آمدید۔
حمیرا عدنان — اکتوبر 23، 2015 8:42 شام
خوش آمدید جناب
یوسف سلطان — اکتوبر 23، 2015 9:15 شام
خوش آمدید
ست بسم اللہ
افضل حسین — اکتوبر 24، 2015 1:25 شام
خوش آمدید
x boy — اکتوبر 24، 2015 1:35 شام
السلام علیکم
خوش آمدید
محمد مبین امجد — اکتوبر 24، 2015 4:20 شام
بہت شکریہ آپ سب کی محبتوں کا
طالب كشميري — اکتوبر 25، 2015 3:39 صبح
خوش آمديد
کاشف اختر — اکتوبر 25، 2015 5:25 صبح
خوش آمدید
تجمل حسین — اکتوبر 25، 2015 6:27 صبح
۔ آج پہلا دن ہے اس فورم پہ امید ہے آپ ست بسم اللہ کہیں گے۔
اَٹھ بسم اللہ۔
خوش آمدید۔
محمد وارث — اکتوبر 26، 2015 4:54 صبح
خوش آمدید مبین صاحب
آوازِ دوست — اکتوبر 26، 2015 5:57 صبح
محمد امجد مبین صاحب خوش آمدید۔ اُمید ہے یہاں آپ کے ذوق کی تسکین کا ساماں ہوتا رہے گا

شکیب — اکتوبر 26، 2015 6:11 صبح
خوش آمدیدمحمد مبین امجد بھائی۔ اپنی مصروفیات و مشاغل سے آگاہ فرمائیں۔ نیز محفل کا پتہ کس نے دیا اور کس "باولے" کی کارکردگی دیکھ کر آپ نے محفل جوائن کی؟
Saif ullah — اکتوبر 26، 2015 8:32 صبح
خوش آمدید
محمد مبین امجد — اکتوبر 26، 2015 9:13 صبح
خوش آمدیدمحمد مبین امجد بھائی۔ اپنی مصروفیات و مشاغل سے آگاہ فرمائیں۔ نیز محفل کا پتہ کس نے دیا اور کس "باولے" کی کارکردگی دیکھ کر آپ نے محفل جوائن کی؟
شکریہ بھائی میں بی ایس آنرز کر رہا ہوں انگلش میں اور اس محفل میں نیا ہی ہوں آپ سے رہنمائی چاہتا ہوں نا کہ حوصلہ شکنی
ادب دوست — اکتوبر 26، 2015 9:49 صبح
خوش آمدید
خوش آمدید
شکیب — اکتوبر 26، 2015 4:36 شام
یہ کیسے سوچا بھائی آپ نے؟بالکل بے فکر ہو کر زبردست کام کریں
ربیع م — اکتوبر 26، 2015 6:33 شام
خوش آمدید
خوش آمدید
اوشو — اکتوبر 26، 2015 6:43 شام
محمد مبین امجد — اکتوبر 27، 2015 1:41 شام
جزاک اللہ آپ سب کی مناسب رہنمائی درکار ہے
آپ سب کی محبتوں کا مقروض