ہمایوں حسان آرزو

ہمایوں حسان آرزو — اپریل 22، 2014 9:55 صبح
من آنم چہ من دانم
بس اتنا جانئے کہ ایک طالب علم ہوں ۔
اور علم کی تلاش میں محفل پہنچ گیا ۔
جیوتشی میرا خاص موضوع ہے اور ریڈیو پیشہ ۔
بقیہ آپ لوگ جو پوچھیں ۔
محمداحمد — اپریل 22، 2014 10:02 صبح
خوش آمدید ہمایوں صاحب
ہمایوں حسان آرزو — اپریل 22، 2014 10:08 صبح
خوش آمدید ہمایوں صاحب
شکریہ احمد صاحب
عبد الرحمن — اپریل 22، 2014 10:20 صبح
خوش آمدید ہمایوں صاحب!
محمداحمد — اپریل 22، 2014 10:23 صبح
ریڈیو پر کیا کیا کرتے ہیں جناب؟
عبد الرحمن — اپریل 22، 2014 10:31 صبح
ریڈیو پر کیا کیا کرتے ہیں جناب؟
آپ کو جاب کرنی ہے کیا؟
شمشاد — اپریل 22، 2014 10:31 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید۔
محمداحمد — اپریل 22، 2014 10:35 صبح
آپ کو جاب کرنی ہے کیا؟

کیوں نہیں ۔۔۔! آپ سفارش کریں گے تو ضرور کر لیں گے۔ :)
عبد الرحمن — اپریل 22، 2014 10:39 صبح
کیوں نہیں ۔۔۔ ! آپ سفارش کریں گے تو ضرور کر لیں گے۔ :)
نہیں حالیہ پوسٹ زیادہ بہتر ہے۔
زیک — اپریل 22، 2014 11:31 صبح
خوش آمدید ہمایوں
تلمیذ — اپریل 22، 2014 11:39 صبح
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، ہمایوں جی۔
الف عین — اپریل 23، 2014 2:35 صبح
خوش آمدید ہمایوں۔ کسی خاص جیوتشی سے محبت ہے یا خود جیوتشی واقع ہوئے ہیں؟
محمد وارث — اپریل 23، 2014 6:28 صبح
خوش آمدید ہمایوں صاحب
شیزان — اپریل 23، 2014 6:40 صبح
خوش آمدید
ناعمہ عزیز — اپریل 23، 2014 6:52 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید ۔ ریڈیو پر کیا کام کرتے ہیں آپ ؟؟؟
انیس الرحمن — مئی 20، 2014 5:27 صبح
KwULv.png
وفا عباس — مئی 20، 2014 5:39 صبح
خوش آمدید

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DB%81%D9%85%D8%A7%DB%8C%D9%88%DA%BA-%D8%AD%D8%B3%D8%A7%D9%86-%D8%A2%D8%B1%D8%B2%D9%88.73746/