اردو محاورات کا تہذیبی مطالعہ

شعیب خالق — اپریل 25، 2008 9:54 شام
unsupported.jsp کا ایرر آ رہا ہے
شمشاد — اپریل 25، 2008 11:03 شام
شعیب بھائی کس پر یہ ایرر آ رہا ہے؟ آپ کیا کرنا چاہ رہے ہیں؟
محمد کاشف صدیقی — مارچ 7، 2009 10:18 صبح
بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔
بلال — اپریل 13، 2009 9:34 شام
جیسا کہ میں نے لکھا، یہ کتاب میں نے یونیکوڈ میں نقل کر لی ہوئی ہے، اب انشاء اللہ اس اختتام ہفتہ کو یہاں چسپاں کرتا ہوں۔

شمشاد بھائی کیا آپ نے یہ کتاب محفل پر پوسٹ کر دی ہے؟ اگر کی ہوئی ہے تو مہربانی اُس کا لنک بھی فراہم کر دیں۔
الف عین — اپریل 14، 2009 6:14 شام
بھائی یہ کتاب تو یہاں عرصے سے ہے، یہ دوسری بات ہے کہ اگر چہ کتاب چھپ چکی ہے لیکن بہت اغلاط ہیں۔ پروف ریڈنگ میں لگ بھگ تین ہفتے لگے۔ اگر کسی کو چاہئے تو ای میل کر سکتا ہوں، فی الحال اپ لوڈ تو نہیں کر سکتا۔
بلال — اپریل 14، 2009 10:48 شام
بھائی یہ کتاب تو یہاں عرصے سے ہے، یہ دوسری بات ہے کہ اگر چہ کتاب چھپ چکی ہے لیکن بہت اغلاط ہیں۔ پروف ریڈنگ میں لگ بھگ تین ہفتے لگے۔ اگر کسی کو چاہئے تو ای میل کر سکتا ہوں، فی الحال اپ لوڈ تو نہیں کر سکتا۔

اعجاز انکل یہ کتاب مجھے میل کر دیں۔
امید ہے آپ کے پاس میرا ای میل آئی ڈی ہو گا۔۔۔ اگر نہیں تو میرے پروفائل پر مل جائے گا۔
سید جاوید اقبال — اکتوبر 22، 2009 8:26 صبح
اعجاز صاحب! براہ مہربانی یہ کتاب مجھے بھی ای۔ میل کر دیجیے۔ شکر گزار ہوں گا
۔۔۔۔۔@yahoo.com
جلالپوری — اکتوبر 22، 2009 5:06 شام
بہت ہی اچھی کتاب ہے
شکریہ:coffee:
الف عین — اکتوبر 22، 2009 5:16 شام
جاوید یہ کتاب تو پروف ریڈ ہو کر اپ لوڈ بھی ہو چکی۔ اوپر والے لنک سے ہی ڈاؤن لوڈ کر لیں
سید جاوید اقبال — اکتوبر 23، 2009 4:46 صبح
بہت شکریہ اعجاز صاحب۔ پہلے تو یہ ڈاونلوڈ نہیں ہو رہی تھی اب الحمدللہ ہو گئی ہے۔
عثمان — جون 20، 2010 5:47 صبح
یہ ڈاؤن لوڈ نہیں ہو رہا
فرخ منظور — جون 20، 2010 10:52 صبح
یہ ڈاؤن لوڈ نہیں ہو رہا

اردو محفل میں خوش آمدید خود کلامی۔ ہو سکے تو تعارف سیکشن میں اپنا تعارف ضرور دیں۔
یہ کتاب آپ اس لنک سے ڈاؤنلوڈ کر لیں۔
http://kitaben.ifastnet.com/Pages/Muhawarat.html
شمشاد — جون 20، 2010 10:56 صبح
آپ کو اس کا کیا پیغام آ رہا ہے؟
جاسمن — جنوری 11، 2019 2:08 صبح
یہ تو بہت زبردست کتاب ہے۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88-%D9%85%D8%AD%D8%A7%D9%88%D8%B1%D8%A7%D8%AA-%DA%A9%D8%A7-%D8%AA%DB%81%D8%B0%DB%8C%D8%A8%DB%8C-%D9%85%D8%B7%D8%A7%D9%84%D8%B9%DB%81.11663/page-2