محمد خلیل الرحمٰن — نومبر 26، 2020 9:16 صبح
ایس ایس ساگر اردو محفل میں نسبتاً نئے ممبر ہیں لیکن خوبصورت انداز میں ہلکے پھلکیے مزحیہ انداز میں افسانے لکھتے ہیں۔ ساگر بھائی نے ۱۶ فروری ۲۰۲۰ء کو اردو محفل میں شرکت کی اور تب سے چند مزے دار کہانیاں شریک محفل کرچکے ہیں۔ اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ۔
اپنے تعارف میں ساگر بھائی نے اپنے بارے میں کچھ نہیں لکھا ہے۔ امید ہے کہ اپنے نام سے بنائی گئی اس لڑی میں ضرور اپنے بارے میں بتائیں گے۔
ان کے افسانوں اور دیگر تحریروں کے لنک درج ذیل ہیں۔
سیاہ گلاب از ایس ایس ساگرؔ | اردو محفل فورم (urduweb.org)
حسابِ عمر رفتہ | اردو محفل فورم (urduweb.org)
شرط از ایس ایس ساگرؔ | اردو محفل فورم (urduweb.org)
کبوتر بازی از ایس ایس ساگر | اردو محفل فورم (urduweb.org)