لاریب مرزا — نومبر 27، 2016 10:10 صبح
انسان غم کی گرفت سے کبھی نہیں نکلتا، خوشی محض تھکان اتارنے کا وقفہ ہے
(بانو قدسیہ)
حمیرا عدنان — نومبر 27، 2016 5:51 شام
جو مرد یہ سمجھتا ہے وہ عورت کو جیت رہا ہے، درحقیقت وہ عورت کے آگے شکست تسلیم کر رہا ہوتا ہے...
(سارہ اینڈرسن)