ٹرام یہاں یورپ میں کئی ملکوں میں چلتی ہے۔ فن لینڈ میں البتہ صرف ہیلسنکی تک ہی محدود رہ گئی ہے
ٹرام یہاں یورپ میں کئی ملکوں میں چلتی ہے۔ فن لینڈ میں البتہ صرف ہیلسنکی تک ہی محدود رہ گئی ہے
السلام علیکم خلیل بهائی. آپ کی یہ تحریر آج دوبارہ پڑهتے ہوئے میں نے بهی یہی سوچا کہ آپ کو ایک سال پہلے ہی تبدیلی آنے کا اندازہ ہو گیا تها.
آداب عرض ہے بہنا!
واہ واہ واہ، بہت عمدہ تحریر۔ معلوم نہیں میری نظروں سے کیوں اوجھل رہی اتنے برس۔ بہت مزہ آیا۔ سلامت رہیں آباد رہیں۔
آداب عرض ہے جناب
بے شک
ثبات ایک تغیر کو ہے زمانے میں
سدا خوش رہیے جناب
جی ہاں! تبدیلی!
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%A8%D8%AF%DB%8C%D9%84%DB%8C-%D8%A2%DA%AF%D8%A6%DB%8C-%DB%81%DB%92.64214/page-2