محمد تابش صدیقی — ستمبر 19، 2019 11:37 صبح
وضاحت کی ضرورت نہیں۔۔۔
یہاں کوئی نیب میں نہیں!!!
آپ خوش نہ ہو جائیں کہ کم از کم آلو کے پراٹھے تو ملیں گے۔
سید عمران — ستمبر 19، 2019 12:02 شام
آپ خوش نہ ہو جائیں کہ کم از کم آلو کے پراٹھے تو ملیں گے۔
غمگین۔۔۔
یعنی آپ آلو کے پراٹھوں پر بھی راضی نہیں!!!



سید عمران — ستمبر 19، 2019 12:02 شام
گھات لگائے تبصرہ نگار تو موجود ہیں بھیا ،
جیسے آپ اپنی مثال ہی لے لیں ۔
ہم اپنے ہاتھوں آپ کی دی ہوئی کوئی بھی الٹی سیدھی چیز کیوں لیں!!!
علی بن اعجاز — ستمبر 19، 2019 12:05 شام
راحیل فاروق اور عبدالرحمن سے بھی ملاقات اسی حرص چوک ، میرا مطلب ہے چورنگی پہ ہوئی تھے